اسحاق ڈار اور آذربائیجان کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، غزہ پیس بورڈ سمیت دیگر امورپر گفتگو
Web Desk
21 February 2026
نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بائراموف سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔
دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا، دونوں وزرائے خارجہ نے خطے سمیت عالمی منظرنامے پربھی گفتگو کی۔
ٹیلی فونک رابطے کے دوران غزہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس پر بھی بات چیت کی گئی، قریبی رابطوں اور باہمی مفادات کے امور پر تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026