LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان اور پرتگال میں شراکت داری کا نیا دور پاکستان کے خلائی سفر میں تاریخی سنگِ میل، پہلا قومی انسانی خلائی مشن روانگی کے قریب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز 28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آنے پر دیکھ کر فیصلہ کریں گے: پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ ایران نے ایک ہفتے میں سب سے زیادہ ڈرون اور میزائل داغے: ٹرمپ سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کا آج دوسرا روز 8 لاکھ ٹن مزید گندم درآمد کرنے کا فیصلہ، تیسرا عالمی ٹینڈر جاری پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے زیرِ اہتمام سوات پریمیئر کرکٹ لیگ سیزن 8 کا شاندار آغاز آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملے کے بعد لاپتا اردنی ملاح کی تلاش جاری احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی

عراق کا حوثی ملیشیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا عندیہ

Web Desk

22 October 2026

عراقی وزیرِاعظم علی فلاح الزیدی نے ملک کی حدود میں سرگرم حوثی ملیشیا کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا باقاعدہ عندیہ دے دیا ہے۔

عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق عراقی حکومت ملک کے مختلف شہروں میں قائم حوثی ملیشیا کے دفاتر کو فوری طور پر سیل کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ اس کے علاوہ عراق میں بغیر دستاویزات یا غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے حوثی ملیشیا سے وابستہ افراد کو گرفتار کر کے ملک بدر (Deport) کرنے کی تجویز بھی زیرِ غور ہے۔

تاہم ان مجوزہ عسکری و انتظامی اقدامات اور حوثی دفاتر کی بندش کے حوالے سے عراقی حکومت کی جانب سے فی الحال کسی حتمی فیصلے یا باضابطہ حکومتی اعلامیے کی تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔