LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
دبئی میں 30 روزہ قومی جشن کا آغاز، اماراتی پرچم، ثقافت اور ورثے کے رنگ نمایاں ہوں گے امارات میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ دینے کیلئے سالانہ حکومتی مقابلہ شروع ایران کے جزیرہ قشم اور آبنائے ہرمز کے اطراف میں شدید دھماکوں کی اطلاعات کراچی میں گاڑی میں سوار افراد کی فیملی سے بدتمیزی، وحشیانہ تشدد آپریشن الفارس الشهم 3 کے تحت 343 ٹن انسانی امداد امارات سے غزہ روانہ پاکستان اور قطر کی ثالثی میں بات چیت تیز ہو گئی: ایرانی وزیر خارجہ صدر ٹرمپ مشرق وسطیٰ کو کسی طویل جنگ میں دھکیلنے کے سخت خلاف ہیں، جے ڈی وینس ایپک سربراہی اجلاس میں صدر پوتن اور شی جن پنگ کی ملاقات کی تیاریاں جاری، کریملن مغربی ممالک زوال کا شکار، روس کو کمزور کرنے کی کوششیں جاری ہیں: سرگئی شوئیگو ثمر ہارون بلور نے محکمہ ریلیف، بحالی و آبادکاری کا چارج سنبھال لیا حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے مریم نواز کی پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے 7 اور 11 ماہ بعد ملاقات ہوئی: بیرسٹر سلمان صفدر ڈیزل 7 روپے 76 پیسے اور پٹرول 3 روپے 40 پیسے فی لٹر سستا مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا سے مذاکرات کیلئے حکومت کو خصوصی اختیارات دے دیے

محسن رضائی کا روسی صدر سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

Web Desk

2 November 2026

ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، جس میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

ایرانی میڈیا کے مطابق، محسن رضائی اور صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ہونے والی اس اہم گفتگو میں مشرق وسطیٰ کی حالیہ صورتحال، سیکیورٹی امور اور جاری سفارتی کوششوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر محسن رضائی نے مشکل وقت میں اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت کرنے پر روسی صدر اور روسی حکومت کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے خاص طور پر ایرانی انقلاب کے شہید رہنماؤں اور ملکی قومی شخصیات کے شاندار کردار کو سراہنے اور اس پر خراجِ تحسین پیش کرنے پر بھی روس کی قیادت کا خصوصی شکریہ ادا کیا، جو دونوں ممالک کے درمیان گہرے ہوتے ہوئے اسٹریٹجک تعلقات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔