ایرانی صدر کا جنوبی ایران کے عوام کو خراجِ تحسین، مزاحمت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
Web Desk
15 July 2026
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک اہم بیان میں جنوبی ایران کے عوام کی قربانیوں اور عزم کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی ایران ہمیشہ سے آزادی، استقامت اور مزاحمت کی علامت رہا ہے۔ انہوں نے دشمن کی جارحیت کا دلیری سے مقابلہ کرنے پر وہاں کے باسیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا اور کہا کہ وہ مشکل ترین حالات میں بھی قوم کے بلند حوصلے، غیر متزلزل عزم اور ثابت قدمی کو سلام پیش کرتے ہیں۔ صدر مسعود پزشکیان نے یقین دلایا کہ وہ اپنے وفادار اور باہمت عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور ہر مشکل گھڑی میں قوم کا بھرپور ساتھ دیں گے۔ انہوں نے اپنے پیغام کا اختتام “پورا ایران میرا گھر ہے” کے جملے پر کیا، جو ملکی اتحاد، یکجہتی اور قومی عزم کی عکاسی کرتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کے شیڈو بینکنگ سسٹم کیخلاف کریک ڈاؤن، 8 افراد، 22 اداروں پر نئی پابندیاں
24 November 2026
دشمن ایران کو طویل اور تھکا دینے والی کشمکش میں دھکیلنا چاہتا ہے: باقر قالیباف
24 November 2026
امریکا اور اسرائیل مسلط کردہ جنگوں کے باوجود اپنے مقاصد میں ناکام رہے: عباس عراقچی
24 November 2026
ایران میں شدید معاشی بحران، اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ
24 November 2026
امریکی بیانات کے باوجود ایرانی تیل کی برآمد جاری ہے: حمید بورد
24 November 2026
ایران کیخلاف فوری فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں: گادی آئزن
24 November 2026
ایران نے خطے میں جغرافیائی و سیاسی مفادات کو اپنی ’’سرخ لکیر‘‘ قرار دیدیا
24 November 2026
سعودی ولی عہد کا امیر کویت سے رابطہ، خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال
24 November 2026