ایران کیخلاف فوری فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں: گادی آئزن
Web Desk
24 November 2026
اسرائیلی اپوزیشن رہنما اور نئے متوقع وزیراعظم گادی آئزن کوٹ نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ایران کے خلاف فوری فوجی کارروائی کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسرائیلی اپوزیشن رہنما اور نئے متوقع وزیراعظم گادی آئزن کوٹ نے کہا کہ اگرچہ ایرانی خطرہ اسرائیل کو درپیش سب سے سنگین خطرہ ہے، تاہم اس وقت انہیں اسرائیل کے لیے ایسا کوئی براہِ راست اور فوری خطرہ نظر نہیں آتا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ خطے اور ملک کے موجودہ حالات ایسے نہیں ہیں کہ نئی حکومت کی باضابطہ تشکیل سے قبل ایران کے خلاف کوئی بڑی فوجی کارروائی کی جائے۔
متعلقہ عنوانات
ایران میں شدید معاشی بحران، اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ
24 November 2026
امریکی بیانات کے باوجود ایرانی تیل کی برآمد جاری ہے: حمید بورد
24 November 2026
ایران نے خطے میں جغرافیائی و سیاسی مفادات کو اپنی ’’سرخ لکیر‘‘ قرار دیدیا
24 November 2026
سعودی ولی عہد کا امیر کویت سے رابطہ، خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال
24 November 2026
روس رواں سال جوہری ہتھیاروں سے لیس سیٹلائٹ زمین کے مدار میں بھیج سکتا ہے: جرمن
24 November 2026
نیٹو کا پولینڈ میں جدید ترین ریڈار اور طیارہ ’’اواکس‘‘ تعینات کرنے کا اعلان
24 November 2026
مشرق وسطیٰ کی صورتحال: 73 لاکھ افراد کا غذائی امداد سے محروم ہونے کا خدشہ
24 November 2026
عوام اگر نئے صوبوں کا فیصلہ کریں گے تو پارٹی کو قبول ہو گا: عظمیٰ بخاری
24 November 2026