سعودی ولی عہد کا امیر کویت سے رابطہ، خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال
Web Desk
24 November 2026
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے گفتگو کے دوران دونوں برادر ممالک کے قریبی تعلقات اور خطے میں ہونے والی تازہ ترین پیش رفت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا، جبکہ ایک دوسرے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔
اس موقع پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امیرِ کویت کو خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے تہنیتی پیغام اور نیک تمنائیں بھی پہنچائیں۔
متعلقہ عنوانات
ایران میں شدید معاشی بحران، اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ
24 November 2026
امریکی بیانات کے باوجود ایرانی تیل کی برآمد جاری ہے: حمید بورد
24 November 2026
ایران کیخلاف فوری فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں: گادی آئزن
24 November 2026
ایران نے خطے میں جغرافیائی و سیاسی مفادات کو اپنی ’’سرخ لکیر‘‘ قرار دیدیا
24 November 2026
روس رواں سال جوہری ہتھیاروں سے لیس سیٹلائٹ زمین کے مدار میں بھیج سکتا ہے: جرمن
24 November 2026
نیٹو کا پولینڈ میں جدید ترین ریڈار اور طیارہ ’’اواکس‘‘ تعینات کرنے کا اعلان
24 November 2026
مشرق وسطیٰ کی صورتحال: 73 لاکھ افراد کا غذائی امداد سے محروم ہونے کا خدشہ
24 November 2026
عوام اگر نئے صوبوں کا فیصلہ کریں گے تو پارٹی کو قبول ہو گا: عظمیٰ بخاری
24 November 2026