امریکا شرائط مان لے تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھول دیں گے: عباس عراقچی
Web Desk
4 October 2026
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر امریکا ایرانی شرائط تسلیم کرلے اور بحری ناکہ بندی ختم کردے تو آبنائے ہرمز کو ایک ہفتے کے اندر کھول دیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ جنگ کے خاتمے کا واحد راستہ منصفانہ اور باوقار مذاکرات ہیں جبکہ امریکا جنگ اور سفارت کاری دونوں محاذوں پر ناکام ہو چکا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے خبردار کیا کہ مزید پابندیوں سے مسائل حل نہیں ہوں گے اور کسی بھی ممکنہ امریکی جارحیت کا بھرپور مقابلہ کرنے کے لیے تہران مکمل طور پر تیار ہے۔
متعلقہ عنوانات
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی
23 November 2026
ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف
23 November 2026
یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن
23 November 2026
امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی
23 November 2026
جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی
23 November 2026
ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا
23 November 2026
امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد
23 November 2026
پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں
23 November 2026