LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
وزیراعظم شہباز شریف نے وزرا کی جانب سے حالیہ بیان بازی کا نوٹس لے لیا سال 2026 کی تیسری اور آخری قومی انسدادِ پولیو مہم 12 سے 18 دسمبر تک ملک بھر میں چلائی جائے گی جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ پشاور: سی ٹی ڈی کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاک بابا گورونانک کے 557 ویں جنم دن کی 3 روزہ تقریبات کا آج آخری روز خاتون الٹی کرنے کی کوشش کے دوران غلطی سے کھانے کا کانٹا نگل گئی نامناسب لباس میں آن لائن شو کرنے والی گلوکارہ کو 74 کوڑے مارے گئے پاکستان کا خلائی سفر میں نیا باب، محمد ذیشان کل چینی مشن کے ساتھ خلا میں جائیں گے

تہران کی اپنے پڑوسی ممالک سے کوئی دشمنی نہیں: ایرانی چیف جسٹس

Web Desk

25 July 2026

ایران کے چیف جسٹس غلام حسین محسنی نے واضح کیا ہے کہ تہران کی اپنے ہمسایہ اور خطے کے دیگر ممالک سے کسی قسم کی کوئی دشمنی نہیں ہے۔ عراق کے وزیراعظم علی الزیدی سے تہران میں ہونے والی ایک اہم ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ایرانی چیف جسٹس نے کہا کہ ایران نے ہمیشہ اپنے پڑوسی ممالک کی مدد کی ہے اور آئندہ بھی ہر مشکل اور بحرانی حالات میں ان کا بھرپور ساتھ دیتا رہے گا۔

خلیجی ممالک پر ہونے والے ایرانی حملوں کی وضاحت کرتے ہوئے غلام حسین محسنی کا کہنا تھا کہ ایران خطے کے ملکوں کو نشانہ نہیں بنا رہا، بلکہ اس کی کارروائیاں صرف اور صرف امریکی جارحیت کے اصل مرکز اور بنیادی ذریعے کے خلاف محدود ہیں۔