امریکا اور اسرائیل کے نئے اہداف کی فہرست تیار کرلی، ایرانی مسلح افواج کی تنبیہ
Web Desk
31 October 2026
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل علی عبداللہی نے امریکا اور اسرائیل کو سخت تنبیہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ایران نے دونوں ممالک کے نئے اسٹریٹجک اہداف اور تنصیبات کی ایک جامع فہرست تیار کر لی ہے۔
میجر جنرل علی عبداللہی نے اپنے ایک بیان میں واضح کیا کہ ایرانی مسلح افواج دشمن ملک کی ہر قسم کی نقل و حرکت اور عسکری تیاریوں پر انتہائی کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں، اور دشمن کی جانب سے کسی بھی جارحانہ کارروائی کی صورت میں ہم کسی قسم کے جوابی حملے کا انتظار نہیں کریں گے۔ ایرانی مسلح افواج کے سربراہ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ایران کا ہر قسم کا ردعمل انتہائی فوری، مؤثر اور کسی بھی جغرافیائی حدود کی قید سے آزاد ہوگا۔
متعلقہ عنوانات
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی
23 November 2026
ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف
23 November 2026
یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن
23 November 2026
امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی
23 November 2026
جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی
23 November 2026
ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا
23 November 2026
امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد
23 November 2026
پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں
23 November 2026