آبنائے ہرمزٹرمپ کی مضحکہ خیزباتوں سے نہیں کھولی جاسکتی، پاسداران انقلاب
Web Desk
1 April 2026
ایرانی پاسداران انقلاب نے کہاہے کہ کہ آبنائے ہرمز کوامریکی صدر ٹرمپ کی مضحکہ خیز باتوں سے نہیں کھولا جائے گا۔
سرکاری ٹی وی پر بیان میں پاسداران انقلاب نے کہا کہ آبنائے ہرمز پر اس کے بحری دستوں کا مضبوط اور مکمل قبضہ ہے۔آبنائے ہرمز کو ایرانی قوم کے دشمنوں کے لیے نہیں کھولا جائے گا۔یہ دشمنوں کے لیے بند رہے گی۔
متعلقہ عنوانات
آزاد کشمیر عام انتخابات 27 جولائی کو، 45 حلقوں میں پولنگ ہوگی
17 July 2026
ان دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن ناگزیر ہو چکا ہے: سردار تنویر الیاس کا شرپسندوں کے حملے کے بعد ویڈیو پیغام
17 July 2026
صدرآئی پی پی عبدالعلیم خان کی سردار تنویر الیاس کے انتخابی قافلے پر حملے کی سخت مذمت
17 July 2026
امریکہ نے 85 پاکستانی طلبہ و محققین کو فل برائٹ اسکالرشپس سے نواز دیا
17 July 2026
کشمیر کے مسائل حل کیلئے’ ٹروتھ اینڈ ری کنسلی ایشن‘ کمیشن قائم کیا جائے: بلاول بھٹو
17 July 2026
استنبول سے اسلام آباد آنیوالی پرواز میں خرابی، باکو میں ایمرجنسی لینڈنگ
17 July 2026
چین کے فارماسیوٹیکل تعاون سے سستی ادویات، سرمایہ کاری اور برآمدات میں اضافہ ہوگا، وزیراعظم
17 July 2026
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
17 July 2026