ہم نےامریکا واسرائیل کےخلاف دفاع کی صلاحیت ثابت کر دی ،ایرانی اسپیکر
Web Desk
4 April 2026
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا کہ ہم امریکا اوراسرائیل سےمحاذ آرائی کے لیے تیار تھے اور ہم نے اپنے دفاع کی صلاحیت ثابت کر دی ہے۔
ایرانی اسپیکر نے عرب میڈیاسے گفتگوکرتےہوئے کہاکہ یہ جنگ اسرائیل کی مسلط کردہ ہے، اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی سکیورٹی کی خرابی اور نقصانات نے پوری دنیا کو متاثر کیا ہے۔
ان کاکہناتھاکہ ایران کو اپنے وجود کے تحفظ کے لیے خطے میں امریکی اڈوں اور مفادات کو نشانہ بنانے پر مجبور ہونا پڑا۔ ایران کے خلاف کشیدگی میں کسی بھی اضافے کا جواب خطے میں امریکی مفادات کے خلاف فیصلہ کن اور وسیع پیمانے پر دیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی، جنید اکبر اور عبدالغنی آفریدی کیخلاف اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع
17 July 2026
مالی سال 26ء میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 13 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہا؛ اسٹیٹ بینک نے نئے اعداد و شمار جاری
17 July 2026
اپنی چھت، محفوظ چھت پروگرام: 5 لاکھ روپے تک بلاسود قرض دینے کا اعلان
17 July 2026
عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنے سے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا خدشہ
17 July 2026
جے ڈی وینس نے کشنر اور وٹکوف پر مالی فائدہ اٹھانے کے الزامات مسترد کر دیے
17 July 2026
ویتنامی لڑکی نے ملک بھر میں فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کی نئی لہر پیدا کر دی
17 July 2026
افغان سرحدی راستوں سے ہمسایہ ممالک میں منشیات سمگلنگ، تاجک ایجنسی کی رپورٹ جاری
17 July 2026
صدر ٹرمپ کا چین پر 2020 کے امریکی صدارتی انتخابات کے ڈیٹا کی سب سے بڑی چوری کا الزام
17 July 2026