LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
آزاد کشمیر عام انتخابات 27 جولائی کو، 45 حلقوں میں پولنگ ہوگی ان دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن ناگزیر ہو چکا ہے: سردار تنویر الیاس کا شرپسندوں کے حملے کے بعد ویڈیو پیغام صدرآئی پی پی عبدالعلیم خان کی سردار تنویر الیاس کے انتخابی قافلے پر حملے کی سخت مذمت امریکہ نے 85 پاکستانی طلبہ و محققین کو فل برائٹ اسکالرشپس سے نواز دیا کشمیر کے مسائل حل کیلئے’ ٹروتھ اینڈ ری کنسلی ایشن‘ کمیشن قائم کیا جائے: بلاول بھٹو استنبول سے اسلام آباد آنیوالی پرواز میں خرابی، باکو میں ایمرجنسی لینڈنگ چین کے فارماسیوٹیکل تعاون سے سستی ادویات، سرمایہ کاری اور برآمدات میں اضافہ ہوگا، وزیراعظم سونے کی قیمت میں بڑی کمی سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے قافلے پر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ جاں بحق، متعدد زخمی واٹس ایپ ہیکنگ سے بچاؤ، این سی سی آئی اے کا ایکشن پلان، ہیلپ لائن بھی قائم ہوگی بلھے شاہ ایکسپریس کی بحالی، لاہور ریلوے سٹیشن اپ گریڈ، نئی ٹرینوں کا اعلان اینڈی برنہم برطانوی لیبر پارٹی کے نئے سربراہ منتخب، آئندہ ہفتے وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے بھارت سے دریائے چناب میں پانی کی آمد 4 روز میں 21 ہزار 600 کیوسک کم امریکی صدر ٹرمپ کے انتخابی مداخلت کے الزامات بے بنیاد ہیں: چین امریکہ کا بائیڈن دور کی ‘پبلک چارج’ پالیسی ختم کرنے کا فیصلہ؛ تارکینِ وطن کے لیے گرین کارڈ کا حصول مشکل ہونے کا خدشہ

ایران نے آپریشن وعدہ صادق کی 88ویں لہرفریڈم فلوٹیلاکے شہدا کے نام کردی

Web Desk

1 April 2026

ایران نے امریکا اوراسرائیل کے خلاف  آپریشن وعدہ صادق 4کی 88ویں لہر غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے بھجی گئی امدادی کشتی ماوی مرمرہ کے شہدا کے  نام کردی ۔

بیان کے مطابق اس کارروائی میں استعمال ہونے والے میزائلوں پر ترکیے کے سابق وزیرِ اعظم نجم الدین اربکان کا ایک اقتباس بھی درج کیا گیا جس میں کہا گیا کہ اسرائیل الفاظ کو نہیں سمجھتا، وہ صرف طاقت کو سمجھتا ہے۔

2010 میں غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے جانے والے فریڈم فلوٹیلا میں شامل ماوی مرمرہ نامی کشتی پر اسرائیلی فوج نے  حملہ کرکے 9 افراد کو شہیداور 30 کو زخمی کردیا تھا۔