LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایرانی حملے میں بجلی اور ڈی سیلینیشن پلانٹ کو نقصان پہنچا: کویت امریکا نے غیرملکی طلبہ اور صحافیوں کے ویزا قوانین سخت کر دیے، قیام کی مدت مقرر پیٹرولیم مصنوعات:حکومتی اقدام کو “لوٹ مار” اور “ڈاکہ” قرار,حافظ نعیم الرحمان اوگرا روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم قیمتوں کا تعین کرے گی: وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری سے پورٹ قاسم کی ترقی کا نیا دور شروع ہوگا: معظم الیاس عام انتخابات 2026: آزاد کشمیر میں جدید رزلٹ مینجمنٹ سسٹم متعارف کرانے کی تیاری آزاد کشمیر عام انتخابات 27 جولائی کو، 45 حلقوں میں پولنگ ہوگی ان دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن ناگزیر ہو چکا ہے: سردار تنویر الیاس کا شرپسندوں کے حملے کے بعد ویڈیو پیغام صدرآئی پی پی عبدالعلیم خان کی سردار تنویر الیاس کے انتخابی قافلے پر حملے کی سخت مذمت امریکہ نے 85 پاکستانی طلبہ و محققین کو فل برائٹ اسکالرشپس سے نواز دیا کشمیر کے مسائل حل کیلئے’ ٹروتھ اینڈ ری کنسلی ایشن‘ کمیشن قائم کیا جائے: بلاول بھٹو استنبول سے اسلام آباد آنیوالی پرواز میں خرابی، باکو میں ایمرجنسی لینڈنگ چین کے فارماسیوٹیکل تعاون سے سستی ادویات، سرمایہ کاری اور برآمدات میں اضافہ ہوگا، وزیراعظم سونے کی قیمت میں بڑی کمی سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے قافلے پر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ جاں بحق، متعدد زخمی

ایران کے آپریشن وعدہ صادق 4 کی 86 ویں لہر، اسرائیلی و امریکی اہداف پر حملے

Web Desk

29 March 2026

ایران کے پاسداران انقلاب کے مطابق اتوارصبح  آپریشن وعدہ صادق 4 میں حملوں کی  86ویں لہر میں امریکی و اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔

پاسدارانِ انقلاب کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق  پہلے مرحلے میں امریکی اڈوں  میں فضائی اور ڈرون آپریشنز کے بنیادی ڈھانچے اور اسلحے کے ذخائر کو میزائل اور ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔

بیان کے مطابق بعد میں  امریکی اور صہیونی افواج کے مبینہ ٹھکانوں کو مختلف علاقوں بشمول عراد، نقب، تل ابیب، اربیل اور امریکی ففتھ فلیٹ کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا گیا۔

86ویں لہر کے تحت ہونے والےحملوں کو لبنان میں اسرائیلی حملوں کے دوران شہید ہونے والے صحافیوں کے نام کیاگیاہے۔