آبنائے ہُرمُز کے اطراف ہماراقبضہ ہے، امریکی فوج رینج میں آئی تونشانہ بنائیں گے، ایرانی بحریہ
Web Desk
29 March 2026
ایرانی بحریہ کے ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ آبنائے ہُرمُز کے اطراف کے پانیوں پر ہمارا مکمل قبضہ ہے۔
شہرام ایرانی نے مزید کہا کہ آبنائے ہُرمز کامشرقی علاقہ اوربحیرہ عمان ایرانی بحریہ کے مکمل قبضے میں ہے، امریکی فوج رینج میں آئی تو میزائل سسٹم سے نشانہ بنائیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ میزائل حملوں سےامریکی طیارہ بردارجہاز ابراہم لنکن سیکڑوں میل پیچھےہٹ گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
ایرانی حملے میں بجلی اور ڈی سیلینیشن پلانٹ کو نقصان پہنچا: کویت
17 July 2026
امریکا نے غیرملکی طلبہ اور صحافیوں کے ویزا قوانین سخت کر دیے، قیام کی مدت مقرر
17 July 2026
پیٹرولیم مصنوعات:حکومتی اقدام کو “لوٹ مار” اور “ڈاکہ” قرار,حافظ نعیم الرحمان
17 July 2026
اوگرا روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم قیمتوں کا تعین کرے گی: وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک
17 July 2026
اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری سے پورٹ قاسم کی ترقی کا نیا دور شروع ہوگا: معظم الیاس
17 July 2026
عام انتخابات 2026: آزاد کشمیر میں جدید رزلٹ مینجمنٹ سسٹم متعارف کرانے کی تیاری
17 July 2026
آزاد کشمیر عام انتخابات 27 جولائی کو، 45 حلقوں میں پولنگ ہوگی
17 July 2026
ان دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن ناگزیر ہو چکا ہے: سردار تنویر الیاس کا شرپسندوں کے حملے کے بعد ویڈیو پیغام
17 July 2026