ایرانی میزائل سے اسرائیلی شہر حیفہ میں آئل ریفائنری کو نقصان، فیول ٹینکر میں آگ لگ گئی
Web Desk
30 March 2026
ایرانی میزائلوں نے شمالی اسرائیل کے شہرحیفہ میں آئل ریفائنری کو نشانہ بنایا۔اسرائیلی ٹی وی اور ایرانی سوشل میڈیا پر نشر ہونے والی ویڈیوز اورتصاویر میں حیفہ کی ایک آئل ریفائنری سے دھواں اٹھتا دیکھاگیا۔
برطانوی خبر رساں ادارے ے مطابق اسرائیلی فائر سروس کا کہنا ہے کہ بازان آئل ریفائنری میں موجود ایک فیول ٹینکراورصنعتی عمارت کو ایک روکے گئے میزائل کے ملبے سے نقصان پہنچا۔فائرسروس کے مطابق حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
متعلقہ عنوانات
پیٹرولیم مصنوعات:حکومتی اقدام کو “لوٹ مار” اور “ڈاکہ” قرار,حافظ نعیم الرحمان
17 July 2026
اوگرا روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم قیمتوں کا تعین کرے گی: وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک
17 July 2026
اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری سے پورٹ قاسم کی ترقی کا نیا دور شروع ہوگا: معظم الیاس
17 July 2026
عام انتخابات 2026: آزاد کشمیر میں جدید رزلٹ مینجمنٹ سسٹم متعارف کرانے کی تیاری
17 July 2026
آزاد کشمیر عام انتخابات 27 جولائی کو، 45 حلقوں میں پولنگ ہوگی
17 July 2026
ان دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن ناگزیر ہو چکا ہے: سردار تنویر الیاس کا شرپسندوں کے حملے کے بعد ویڈیو پیغام
17 July 2026
صدرآئی پی پی عبدالعلیم خان کی سردار تنویر الیاس کے انتخابی قافلے پر حملے کی سخت مذمت
17 July 2026
امریکہ نے 85 پاکستانی طلبہ و محققین کو فل برائٹ اسکالرشپس سے نواز دیا
17 July 2026