بھارتی وزیراعظم کا دورہ اسرائیل افسوسناک ہے، ایرانی وزیرخارجہ کی کڑی تنقید
Web Desk
26 February 2026
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم کا اسرائیل کا دورہ افسوسناک ہے، ایران انسانی حقوق کے خلاف پالیسیوں اور اقدامات کی مذمت کرتا ہے۔
مودی کے دورہ اسرائیل پر شدید تنقیدکرتےہوئے ایرانی وزیرخارجہ نے کہاکہ بھارت فلسطین کے مسئلے پر فعال کردار ادا کرے ،مودی اسرائیل کے دورے میں فلسطینی عوام کے حقوق کا معاملہ ضرور اٹھائیں۔
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیلی کارروائیوں نے پورے علاقے کو تباہی سے دوچار کر دیا ہے، بین الاقوامی ادارے بھی انسانی بحران کی سنگینی کی تصدیق کر چکے ہیں۔ایران اسرائیل جیسی حکومت کے ساتھ تعلقات بڑھانے کو مناسب نہیں سمجھتا، اسرائیل بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کر رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکا ایران تنازع کا واحد قابلِ عمل حل مذاکرات اور سفارت کاری ہے: چین
28 August 2026
آبنائے ہرمز سے کسی جہاز کو بغیر اجازت گزرنے کی اجازت نہیں: ایران
28 August 2026
امریکا کو سمجھنا ہوگا کہ دباؤ سے سفارتکاری بحال نہیں ہوسکتی: عباس عراقچی
28 August 2026
روسی اخبارات میں سی آئی اے چیف کے دورہ ماسکو، برطانیہ کو روسی انتباہ اور سوئس پابندیوں کے مستقبل پر بحث
28 August 2026
ایران نے امریکی پابندیوں کو ریاستی دہشتگردی قرار دے دیا
28 August 2026
برطانیہ نے امریکا ایران جنگ میں پاکستان کا کردار سراہا: اسحاق ڈار
28 August 2026
اسحاق ڈار کی سعودی اور ترک وزرائے خارجہ سے گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
28 August 2026
مکہ معاہدے میں شمولیت کی دعوت ملی تو ضرور غور کریں گے: بنگلہ دیش
28 August 2026