LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم وزیراعظم استعفیٰ دیں، تو ہم بھی عہدہ چھوڑ دیں گے: رہنما پیپلز پارٹی امریکا مطالبات تسلیم کرے تو آبنائے ہرمز چند گھنٹوں میں کھول سکتے ہیں: اسماعیل بقائی عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ پر پابندی کی درخواست، بیرسٹر گوہر کو جواب جمع کروانےکی مہلت دیدی یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق نئے صوبوں کے قیام اور ریفرنڈم پر پارلیمنٹ میں کھل کر بحث ہونی چاہیے: ملک احمد پیپلز پارٹی کی ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات، ریلی ملتوی کرنے کی درخواست وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے انتخابی اصلاحات کیلئے برابری کی نمائندگی دی جائے: بیرسٹر گوہر علی بچوں کے سوشل میڈیا استعمال، آن لائن ہراسانی اور بلیک میلنگ متعلق کیس میں اہم پیش رفت پاکستان نےعالمی تنازعات کے خاتمے کیلئے فعال کردار ادا کیا: پرتگال محسن نقوی کی چودھری شجاعت سے ملاقات، انتظامی یونٹس بارے تبادلہ خیال نئے صوبوں کے حق میں کراچی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع کرے گا: مصطفیٰ کمال انڈونیشیا: فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی

تابکاری کےاخراج سےایران کے علاوہ خلیجی ممالک میں بھی زندگیاں داؤ پرلگ جائیں گی،عباس عراقچی

Web Desk

4 April 2026

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہاہے کہ حملے کی صورتحال میں ایرانی ایٹمی پلانٹ سے تابکاری کا اخراج ایران کے ساتھ ساتھ خلیجی ممالک میں بھی زندگیوں کو داؤ پر لگادے گا۔

سوشل میڈیاپرجاری بیان میں ایرانی وزیرخارجہ نے سوال کیاکہ کی آپ کو یوکرینی جوہری پاورپلانٹ کے قریب جھڑپوں پر مغربی دنیا کا غم و غصہ یاد ہے؟

ان کا کہنا تھا کہ امریکا اور  اسرائیل بوشہر  پلانٹ پر4مرتبہ بمباری کرچکے ہیں، اگر یہاں سے تابکاری کااخراج ہوا تو اس کے اثرات تہران نہیں بلکہ خلیجی ممالک کے دارالحکومتوں تک پہنچ کر زندگی کو تباہ کرسکتے ہیں، ہماری پیٹروکیمیکل تنصیبات پر حملے بھی اصل مقاصد کی نشاندہی کرتے ہیں۔