ایرانی سفیر كی اسحاق ڈار سےملاقات، بھرپورحمایت پراظہار تشكر
Web Desk
17 March 2026
ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے اسلام آبادمیں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات كی ۔۔انہوں نے پاکستانی عوام کی جانب سے بھرپور اخلاقی حمایت پر ایرانی سفیر کا اظہارِ تشکركیا۔
اس موقع پر اسحاق ڈار نے ایران میں حملوں سے ہونے والے جانی نقصان پر افسوس اورمتاثرہ خاندانوں سے ہمدردی كا اظہاركیا۔ دونوں رہنماوں نے خطے میں امن و استحکام کے لیے ڈائیلاگ اور سفارتکاری کو ناگزیر قرار دیا۔
اسحاق ڈار نے تنازع كے جلد پُرامن حل كی امید ظاہركی اوركہاكہ مسائل کے حل کے لیے بات چیت ہی واحد مؤثر راستہ ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان میں دھکے کے بغیر کوئی چیز نہیں چلتی: خواجہ آصف
18 July 2026
سوات میں گلیشیئر پھٹ گیا، تین کوہ پیما زخمی، ایک لاپتا
18 July 2026
26 نومبر احتجاج کیس: عمر ایوب اشتہاری قرار، دائمی وارنٹ گرفتاری جاری
18 July 2026
ٹرمپ کا ایران کے خلاف وسیع فوجی آپریشن پر غور، درجنوں طیارے اسرائیل روانہ
18 July 2026
پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر لیوی برقرار، نوٹیفکیشن جاری
18 July 2026
ٹرانسپورٹ کرایوں میں 15 فی صد اضافے کا اعلان
18 July 2026
امریکی فضا آلودہ کرنے پر کینیڈا کو بھاری ٹیرف ادا کرنا ہوگا، صدر ٹرمپ
18 July 2026
امریکی حملوں میں صرف ایرانی عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا: وائٹ ہاؤس
18 July 2026