LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
شمالی قبرص کے قریب مسافر فیری الٹ گئی، 8 افراد ہلاک، 17 لاپتا امریکی فوجی افسروں کا ایران آپریشن کو مزید طول دینے پر پیٹ ہیگسیتھ کو انتباہ پابندیاں جاری رہیں تو ایران میں مہنگائی مزید بڑھ سکتی ہے: صدر مسعود پزشکیان فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے مرتضیٰ وہاب نے مصطفیٰ کمال کی باتیں غیر سنجیدہ قرار دے دیں مصطفیٰ کمال کی کراچی کے مسائل پر شدید تنقید، 27 ستمبر کو جلسے کا اعلان عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف تمام کیسز واپس لیے جائیں: اسد قیصر اسحاق ڈار کی ترک وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم کرنے پر اتفاق اسلام آباد میں فائر سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی پر 8 عمارتیں سیل مکہ معاہدہ: سٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا افتتاحی اجلاس پیر کو استنبول میں ہو گا دشمن ایرانی فوج کی صلاحیتوں سے متعلق شدید غلط فہمی کا شکار ہے، شہرام ایرانی بلاول بھٹو کی منگنی اور شادی کی خبریں بے بنیاد قرار ظلم کے نظام کو بدلنا اور حکمرانوں کو ہٹانا ہو گا: حافظ نعیم الرحمان نائب وزیراعظم اسحاق ڈار برطانیہ کا دورہ مکمل کرکے ترکیہ پہنچ گئے وزیراعظم شہباز شریف آج 3 روزہ سرکاری دورے پر کرغزستان روانہ ہوں گے

امریکانے حملے کیے توجواب طویل اوردردناک ہوگا، پاسداران انقلاب

Web Desk

30 April 2026

ایرانی پاسداران انقلاب  کی ائیرو اسپیس فورس کے کمانڈر مجید موسوی نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے ایران پر حملہ کیا، چاہے وہ محدود ہی کیوں نہ ہو، تو اس کے نتیجے میں امریکی مفادات اور اڈوں پر طویل اور دردناک حملے کیے جائیں گے۔

مجید موسوی نے کہا کہ ہم نے دیکھا ہے کہ آپ کے علاقائی اڈوں کے ساتھ کیا ہوا، اب ہم یہی کچھ آپ کے جنگی جہازوں کے ساتھ ہوتا دیکھیں گے۔

انہوں نے یہ بیان اس رپورٹ کے ردعمل میں دیا جس میں کہا گیا تھا کہ امریکی فوج نے ایران کے خلاف مختصر اور طاقتور حملوں کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔