نائن الیون جیسا واقعہ کر کے الزام ایران پر ڈالنے کی سازش ہو رہی ہے: علی لاریجانی
Web Desk
16 March 2026
ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایپسٹین ٹیم کی باقیات نائن الیون جیسا واقعہ کروانے اور اس کا الزام ایران پر ڈالنے کی سازش تیار کر رہی ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ کو ری پوسٹ کرتے ہوئے علی لاریجانی نے کہا کہ ایران بنیادی طور پر ایسے دہشت گرد منصوبوں کا مخالف ہے اور ایران کی جنگ امریکی عوام کے ساتھ نہیں ہے۔
ادھر ایران نے خطے کے ممالک کو بھی ممکنہ امریکی فالس فلیگ آپریشن سے خبردار کیا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق امریکا پر الزام ہے کہ وہ فالس فلیگ کارروائی کے لیے شاہد ڈرون کی نقل استعمال کر سکتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان کا بڑا اقدام؛ بھارتی رجسٹرڈ اور فوجی طیاروں پر فضائی حدود کی پابندی میں 24 اگست 2026 تک توسیع
18 July 2026
جیٹ فیول کی قیمت میں 40 روپے 35 پیسے فی لیٹر کا بڑا اضافہ؛ ہوائی سفر مزید مہنگا ہونے کا امکان،
18 July 2026
فیفا کا ورلڈ کپ فاتح سکواڈ کو پہلی بار ٹرافی و میڈلز کیساتھ خصوصی چیمپئن رنگز دینے کا اعلان
18 July 2026
پاکستان میں دھکے کے بغیر کوئی چیز نہیں چلتی: خواجہ آصف
18 July 2026
جنگلاتی آگ سے آلودگی، ٹرمپ نے کینیڈا کو ٹیرف کی دھمکی دے دی
18 July 2026
سوات میں گلیشیئر پھٹ گیا، تین کوہ پیما زخمی، ایک لاپتا
18 July 2026
ٹرمپ کا ایران کے خلاف وسیع فوجی آپریشن پر غور، درجنوں طیارے اسرائیل روانہ
18 July 2026
پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر لیوی برقرار، نوٹیفکیشن جاری
18 July 2026