LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان خطے میں پائیدار امن و استحکام کا خواہاں ہے، یوسف رضا گیلانی اسحاق ڈار کا ناروے کے ہم منصب ایسپن بارتھ ایدے سے ٹیلی فونک رابطہ پاک بحریہ کی دفاعی صلاحیتوں کا سفر، آپریشن دوارکا سے معرکۂ حق تک پاسدارانِ انقلاب کا آبنائے ہرمز میں امریکی آبدوز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ مزار قائد پر گارڈ تبدیلی کی پروقار تقریب، پاک فضائیہ نے فرائض سنبھال لیے خلیج میں امریکی فوجی اڈے برقرار رکھنا قابلِ عمل نہیں رہا: جنرل ڈیوڈ پیٹریاس روس اور یوکرین کے درمیان فضائی حملوں میں مختصر وقفے پر اتفاق پاسداران انقلاب کا امریکی بحری جہازوں اور 3 آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو شہیدوں کے شہر لاڑکانہ آمد پر خوش آمدید، بلاول بھٹو 6 ستمبر کا دن یاد دلاتا ہے کہ قوم متحد ہو تو کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی: صدر زرداری ایران کا برکس ممالک سے ایرانی خودمختاری کی خلاف ورزی کی مذمت کا مطالبہ شادی کی تقریب پر حملے میں استعمال ہتھیار امریکی ساختہ تھے، ایرانی عدلیہ ٹرمپ کے نمائندہ وفد کی روسی صدر سے ملاقات، 3 گھنٹے سے زائد مذاکرات جاری رہے ایران کا خودمختاری اور قومی مفادات کے دفاع کیلئے فیصلہ کن اقدامات کا اعلان ایران جنگ سے متعلق معلومات لیک ہونے کی امریکی تحقیقات، ذمے دار کی شناخت نہ ہو سکی

ایران نے امریکا کی کچھ تجاویز پر اتفاق کر لیا ، ترجمان وائٹ ہاؤس کا دعویٰ

Web Desk

30 March 2026

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے نجی بات چیت کے دوران امریکا کی کچھ تجاویز پر اتفاق کر لیا ہے۔

پریس بریفنگ میں انہوں نے بتایا کہ ایران سے جنگ کے سلسلے میں بات چیت مثبت انداز میں جاری ہے اور 4 سے 6 ہفتوں کی ٹائم لائن برقرار ہے۔ کیرولین لیوٹ نے کہا کہ ذاتی طور پر ہونے والی بات چیت اور عوامی بیان میں فرق ہوتا ہے، اور ایران نے جو بات ذاتی طور پر کہی ہے اسے جانچا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ صدر ٹرمپ عرب ممالک سے جنگ کے اخراجات میں تعاون طلب کر سکتے ہیں اور دورہ چین میں کابینہ کے حکام بھی شامل ہو سکتے ہیں۔ امریکا ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز پر ٹول ٹیکس لینے کی حمایت نہیں کرتا، جبکہ توقع ہے کہ آئندہ چند روز میں وہاں سے بیس ٹینکرز گزریں گے۔

امریکی صدر ٹرمپ چاہتے ہیں کہ ایران معاہدہ چھ اپریل کی ڈیڈلائن سے پہلے طے پا جائے۔