LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
آبنائے ہرمز بند، خلاف ورزی کرنیوالے جہاز تباہی کیلئے تیار رہیں: ایرانی پاسداران انقلاب ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اپیلیں پیر کو سماعت کیلئے مقرر موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے سوئس حکومت کے تعاون کے خواہاں ہیں: گورنر پنجاب خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتِ حال پر پی ٹی آئی جواب دہ ہے: طارق فضل چودھری برآمدات میں اضافے کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا: احسن اقبال ایمنڈ کے انتخابات، اظہر عباس صدر اور طارق محمود جنرل سیکریٹری منتخب محمود اچکزئی کی وزیراعظم سے ملاقات کیلئے تیسری جگہ مقرر کرنے کی شرط مسترد لاہور میں بسنت 2027 کی تاریخیں تبدیل، نوٹیفکیشن جاری ملک بھر میں کھیلوں کے فروغ کیلئے ٹیلنٹ کو بلاامتیاز مواقع دیں گے: وزیراعظم او آئی سی اجلاس شروع، عراقی وزیراعظم کی ثالثی کیلئے پاکستان کی ستائش خطے میں کسی بھی محاذ پر لڑائی کا مطلب جنگ جاری رہنا ہے: ایران کے پی حکومت مولانا کے بغیر چلے گی اور ترقی بھی کرے گی: گورنر فیصل کنڈی او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس آج بغداد میں ہوگا، اسحاق ڈار شرکت نہیں کریں گے خیبرپختونخوا میں معدنیات کے لائسنس پی ٹی آئی ادوار میں زیادہ دیئے گئے: خواجہ آصف خلیج میں توانائی تنصیبات پر حملے پاکستانی معیشت کیلئے تشویش کا باعث ہیں: وزیر خزانہ

آبنائے ہرمز بند، خلاف ورزی کرنیوالے جہاز تباہی کیلئے تیار رہیں: ایرانی پاسداران انقلاب

Web Desk

17 October 2026

ایران کی پاسدارانِ انقلاب نیوی نے آبنائے ہرمز کو مکمل بند قرار دیتے ہوئے عالمی بحری جہازوں کو خبردار کیا ہے کہ ایرانی قوانین اور ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے جہاز امریکی تحفظ کے بھروسے پر تباہی کا شکار ہو جائیں گے۔ ایرانی خبر ایجنسی ارنا کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ غیر مجاز راستے سے گزرنے کی کوشش کرنے والا 20 لاکھ بیرل خام تیل سے بھرا سپر ٹینکر بحری بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا ہے، جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں اماراتی اور بھارتی عملے کے ٹینکرز پر بھی حملے ہوئے ہیں۔ عالمی انرجی سپلائی کے 20 فیصد گزرگاہ پر پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان سردار محبی نے واضح کیا کہ امریکہ کا رات کے اندھیرے میں جہاز نکالنا اسمگلنگ ہے، راستہ کھلوانا نہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن نے علاقے میں بارودی سرنگوں کی موجودگی پر خبردار کیا ہے، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تہران کی جانب سے پسِ پردہ مذاکرات کی حالیہ پیشکش کو مسترد کر دیا ہے۔