ایران کی آبنائے ہرمزکھولنے کیلئے 7 روزہ منصوبے کی پھر پیشکش
Web Desk
17 October 2026
ایران نے خلیج میں جاری کشیدگی کے خاتمے اور بین الاقوامی بحری آمد و رفت کو بحال کرنے کے لیے آبنائے ہرمز کھولنے سے متعلق 7 روزہ منصوبے کی دوبارہ پیشکش کر دی ہے۔
اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے بتایا کہ ایران نے قطر کی وساطت سے ایک 7 روزہ ٹھوس اور جامع منصوبہ پیش کیا ہے اور اب اس حوالے سے حتمی فیصلہ امریکہ کے ہاتھ میں ہے۔
عباس عراقچی نے زور دے کر کہا کہ ایران نے ہمیشہ اپنے عوام، اپنی قومی خودمختاری اور جائز مفادات کا دفاع کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایران نے کبھی اپنے پڑوسی ممالک پر حملہ نہیں کیا بلکہ صرف ان خطے میں قائم امریکی فوجی اڈوں اور عسکری تنصیبات کو نشانہ بنا کر تباہ کیا ہے، جو بدقسمتی سے ایران کے پڑوس میں واقع ہیں۔
متعلقہ عنوانات
یوکرینی صدر زیلنسکی کا روسی آئل ریفائنریوں پر حملے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
18 October 2026
ایران جنگ سے یورپی شہریوں کو 100 ارب یورو کا نقصان ہوچکا: سپین
18 October 2026
امریکا کی ایران کو جوہری معاہدہ نہ کرنے پر تباہ کرنے کیلئے فوجی کارروائی کی دھمکی
18 October 2026
پوپ لیو پھیپھڑوں کے کینسر کی سرجری کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج، ویٹی کن پہنچ گئے
17 October 2026
یورپ کے مختلف ملکوں میں نوجوانوں کے احتجاج شدت اختیار کرگئے
17 October 2026
یمنی فوج کے 24 گھنٹے میں حوثیوں کیخلاف 1417 حملے، 800 جنگجو ہلاک اور زخمی
17 October 2026
مصر کا سعودی عرب کے دفاع کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھانے کا اعلان
17 October 2026
حماس کی کارکنوں کو مقبوضہ مغربی کنارے یہودی قبضہ گیروں کیخلاف متحرک ہونے کی ہدایت
17 October 2026