ایران نے مذاکرات کے حوالے سے امریکہ کی شرائط مسترد کردیں: ایرانی سرکاری میڈیا
Web Desk
21 April 2026
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ایران نے امریکا کی جانب سے پیش کی گئی مذاکراتی شرائط کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے، جس سے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یکطرفہ طور پر جنگ بندی میں توسیع کا اعلان کیا ہے، تاہم ایران اس عمل کو موجودہ شرائط کے ساتھ قبول کرنے پر تیار نہیں۔
دوسری جانب امریکی صدر نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی درخواست پر ایران کے خلاف کارروائی عارضی طور پر روک دی گئی ہے۔
امریکی صدر کے مطابق جنگ بندی اس وقت تک برقرار رہے گی جب تک ایران کی جانب سے متفقہ تجاویز سامنے نہیں آتیں اور مذاکرات کا عمل مکمل نہیں ہو جاتا۔
متعلقہ عنوانات
رواں سال خطبۂ حج 35 زبانوں میں نشر کیا جائے گا، سعودی حکومت
20 May 2026
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایک ہی ہفتے میں دوسری بار ایران پہنچ گئے؛ ایران امریکا مذاکرات پر اہم ملاقاتیں متوقع
20 May 2026
منتخب نمائندوں پر گولیاں چلائی گئیں، کے پی کے عوام کو دیوار سے نہ لگایا جائے؛ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
20 May 2026
آئی ایم ایف مشن کے دورہ پاکستان میں توسیع؛ پیٹرولیم لیوی 100 روپے کرنے اور 430 ارب کے نئے ٹیکسوں کا مطالبہ
20 May 2026
فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کی آفیشل فٹبال کی پاکستان میں پہلی باضابطہ رونمائی، اسلام آباد میں شاندار تقریب
20 May 2026
مستحق و نادار افراد کو بروقت سہولیات کی فراہمی ترجیحات میں شامل ہے: وزیراعظم
20 May 2026
ڈی جی آئی ایس پی آر کی مختلف جامعات کے وائس چانسلرز، اساتذہ کیساتھ خصوصی نشست
20 May 2026
سلہٹ ٹیسٹ: بنگلادیش نے پاکستان کو شکست دے کر وائٹ واش کردیا
20 May 2026