LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کا 75 ممالک پر عائد ویزا پابندی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا امریکا کی معاشی جنگ میں مدد کرنے والے ممالک کے مفادات کو نشانہ بنائیں گے، محسن رضائی روس کے یوکرین پر جوابی حملے زیادہ تکلیف دہ اور تباہ کن ہیں، صدر پوتن تجارتی مذاکرات ناکام، کینیڈا کا بھی امریکا پر 50 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان عمران خان کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ نے نظرثانی اپیل کی جلد سماعت کی درخواست دائر کر دی جنگ کے دوران ایران کی دفاعی پیداوار میں دوگنا اضافہ ہوا، ایرانی وزارت دفاع ایرانی بسیج کمانڈر حسین طائب کا امریکا کی ایران مخالف پالیسی میں تبدیلی کا دعویٰ دمشق کے جنوب میں اسرائیلی ڈرون حملہ، شامی حکومت کی شدید مذمت یوکرین کے ڈرون حملے، روس کے زیر انتظام علاقوں میں 10 افراد ہلاک وزیراعظم کی ہدایت پر پاکستان ریلویز کا مزید دو ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان خطے میں امن کیلئے مقامی اور آزاد علاقائی سکیورٹی نظام ناگزیر ہے: ایرانی سپیکر پوتن کا آئندہ پارلیمانی انتخابات پر اعتماد، ملک کے استحکام اور سیاسی نظام کی پختگی کا اظہار مغرب یوکرینیوں کی لاشیں استعمال کرکے روس کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے: سرگئی لاوروف پیپلز پارٹی کو انتخابات میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی گئی: وزیراعظم آزاد کشمیر کابینہ کمیٹی اجلاس: ڈسکوز فیسکو، گیپکو اور آئیسکو کی تنظیم نو کے منصوبے کی منظوری

امریکا کی معاشی جنگ میں مدد کرنے والے ممالک کے مفادات کو نشانہ بنائیں گے، محسن رضائی

Web Desk

23 August 2026

ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری جنرل محسن رضائی نے تنبیہ کی ہے کہ دیگر ممالک ایران کے خلاف اقتصادی اقدامات میں امریکہ کا ساتھ دینے سے گریز کریں، ورنہ ان کے مفادات کو نشانہ بنایا جائے گا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکی پالیسیوں اور حملوں نے بین الاقوامی جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدوں کو غیر مؤثر ثابت کر کے دنیا بھر میں ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی خواہش میں اضافہ کیا ہے۔ محسن رضائی نے واضح کیا کہ موجودہ ایران عسکری طور پر ہر دم تیار ہے اور آئندہ کسی بھی تنازع میں جنگ کی نئی حکمت عملی اپنائی جائے گی۔ انہوں نے خبردار کیا کہ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز سمیت تمام دیگر راستوں سے تیل کی برآمد مکمل طور پر روک دی جائے گی تاکہ امریکی عزائم کو ناکام بنایا جا سکے۔