نئے سپریم لیڈر کے انتخاب تک عبوری کونسل ایران کی قیادت سنبھالے گی
Web Desk
1 March 2026
ایران میں نئے سپریم لیڈر کے انتخاب تک ایک عبوری کونسل قیادت کے امور سنبھالے گی۔
ترجمان مجلس خبرگان کے مطابق شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کے جانشین کا انتخاب مجلس خبرگان کرے گی۔
ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر، چیف جسٹس اور نگہبان کونسل کے ایک فقیہ پر مشتمل عبوری کونسل تمام انتظامی و قیادی فرائض انجام دے گی۔ یہ فیصلہ آئینی ضابطے کے تحت اس صورت میں کیا گیا ہے جب سپریم لیڈر کا عہدہ خالی یا غیر فعال ہو جائے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مجلس خبرگان نئے سپریم لیڈر کے انتخاب کے لیے مشاورت کا عمل جلد شروع کرے گی۔
متعلقہ عنوانات
ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر 11ویں پوزیشن حاصل کرلی
28 August 2026
برطانیہ نے امریکا ایران جنگ میں پاکستان کا کردار سراہا: اسحاق ڈار
28 August 2026
فیلڈ مارشل سے سعودی وزیر ماحولیات کی ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال
28 August 2026
سپریم کورٹ نے کے پی ملازمین کی سینیارٹی کیس کا فیصلہ سنا دیا
28 August 2026
مسلم لیگ (ن) کے بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17 ویں وزیراعظم منتخب
28 August 2026
اسحاق ڈار کی سعودی اور ترک وزرائے خارجہ سے گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
28 August 2026
مکہ معاہدے میں شمولیت کی دعوت ملی تو ضرور غور کریں گے: بنگلہ دیش
28 August 2026
قومی اسمبلی اور سینیٹ میں سانحہ پمز پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی بنانے کی قرارداد منظور
28 August 2026