ایران میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کا 11 واں روز ، 36 افراد ہلاک ، 2 ہزار سے زائدگرفتار
Web Desk
7 January 2026
ایران میں مہنگائی اور اقتصادی مشکلات کے خلاف مظاہرے گیارہ روز سے جاری ہیں، جن کے دوران اب تک دو سیکیورٹی اہلکاروں سمیت مجموعی طور پر 36 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق احتجاج کے دوران دو ہزار سے زائد افراد کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔
ایرانی آرمی چیف جنرل امیر حاتمی نے خبردار کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے حکومت مخالف مظاہرین کی حمایت برداشت نہیں کی جائے گی اور اس سلسلے میں سخت اقدامات کیے جا سکتے ہیں۔
اسی دوران ایران میں ایک شخص کو اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں سزائے موت دی گئی، جس نے ملکی سکیورٹی کے معاملات میں کشیدگی کو مزید بڑھا دیا ہے۔
یہ مظاہرے ایران میں اقتصادی دباؤ اور مہنگائی کے بڑھتے اثرات کے خلاف عوامی غم و غصے کا مظہر ہیں، جبکہ حکومت کی جانب سے سخت سکیورٹی اقدامات بھی جاری ہیں۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026
استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت
22 November 2026
پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس
22 November 2026
نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال
22 November 2026