LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ملکی برآمدات میں اضافے کے لیے ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی آسان بنائی جائے؛ وزیرِ اعظم معیشت مضبوط استحکام کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے، جی ڈی پی 3.7 فیصد ریکارڈ؛ وزیرِ خزانہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے باعث ریکارڈ ٹوٹنے کا سلسلہ برقرار اقوام متحدہ کا ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کی فوری رہائی کا مطالبہ زیارت میں دہشت گردوں کا پولیس چوکی پر حملہ، 9 اہلکار شہید یو اے ای میں ‘ویزا آن ارائیول’ کی شرائط تبدیل، کیا اب آپ اہل ہیں؟ انسانی سمگلنگ کیخلاف 59 ممالک میں عالمی کریک ڈاؤن، ایک ہزار سے زائد ملزم گرفتار اسرائیل کا امریکا سے ترکیہ کو ایف 35 جنگی طیارے اور پرزے فروخت نہ کرنے کا مطالبہ دہشتگردی کا مقابلہ جاری، ریاست کی رٹ ہر صورت قائم ہوگی: سرفراز بگٹی این ڈی ایم اے کا دریاؤں میں طغیانی اور مقامی سیلاب کا الرٹ جاری امریکہ میں شدید بارشوں کی تباہ کاری، نیو جرسی میں ہول سیل اسٹور کی چھت گر گئی، نیویارک سمیت کئی علاقوں میں طوفانی سیلاب کی وارننگ نیویارک میں ملازمین کے حقوق کی پامالی پر والگرینز سمیت 4 کمپنیوں کو 21 لاکھ ڈالر جرمانہ؛ 1600 سے زائد ورکرز کو ہرجانہ ملے گا ایران میں حکومت کی تبدیلی نہیں، معاہدہ ترجیح ہے: ٹرمپ پاکستان دہشت گردی کے خلاف ہر ضروری اقدام کا حق محفوظ رکھتا ہے: فیلڈ مارشل صدرمملکت کرغزستان پہنچ گئے، ایئر پورٹ پر گارڈ آف آنرز پیش

ایران کا امریکا کیخلاف دی ہیگ میں قائم بین الاقوامی ثالثی عدالت میں مقدمہ دائر

Web Desk

13 May 2026

ایران نے جوہری تنصیبات کے خلاف فوجی جارحیت، اقتصادی پابندیوں اور طاقت کے استعمال کی دھمکیوں پر امریکہ کو دی ہیگ میں قائم بین الاقوامی ثالثی عدالت میں کٹہرے میں کھڑا کر دیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، حکومتِ ایران نے یہ مقدمہ ‘ایران-امریکہ کلیمز ٹریبونل’ میں درج کرایا ہے، جس کی بنیاد 1981 کے الجزائر معاہدوں پر رکھی گئی ہے۔ تہران نے موقف اختیار کیا ہے کہ امریکہ نے 12 روزہ جنگ کے دوران اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں کی سنگین خلاف ورزی کی۔ درخواست میں عدالت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ امریکہ کو ایران کے داخلی معاملات میں مداخلت فوری بند کرنے کا حکم دے، مستقبل میں ایسی کارروائیوں کی عدم تکرار کی ضمانت فراہم کرے اور ایران کو پہنچنے والے تمام مالی و جانی نقصانات کا مکمل معاوضہ ادا کیا جائے۔