LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
اوگرا روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم قیمتوں کا تعین کرے گی: وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری سے پورٹ قاسم کی ترقی کا نیا دور شروع ہوگا: معظم الیاس عام انتخابات 2026: آزاد کشمیر میں جدید رزلٹ مینجمنٹ سسٹم متعارف کرانے کی تیاری آزاد کشمیر عام انتخابات 27 جولائی کو، 45 حلقوں میں پولنگ ہوگی ان دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن ناگزیر ہو چکا ہے: سردار تنویر الیاس کا شرپسندوں کے حملے کے بعد ویڈیو پیغام صدرآئی پی پی عبدالعلیم خان کی سردار تنویر الیاس کے انتخابی قافلے پر حملے کی سخت مذمت امریکہ نے 85 پاکستانی طلبہ و محققین کو فل برائٹ اسکالرشپس سے نواز دیا کشمیر کے مسائل حل کیلئے’ ٹروتھ اینڈ ری کنسلی ایشن‘ کمیشن قائم کیا جائے: بلاول بھٹو استنبول سے اسلام آباد آنیوالی پرواز میں خرابی، باکو میں ایمرجنسی لینڈنگ چین کے فارماسیوٹیکل تعاون سے سستی ادویات، سرمایہ کاری اور برآمدات میں اضافہ ہوگا، وزیراعظم سونے کی قیمت میں بڑی کمی سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے قافلے پر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ جاں بحق، متعدد زخمی واٹس ایپ ہیکنگ سے بچاؤ، این سی سی آئی اے کا ایکشن پلان، ہیلپ لائن بھی قائم ہوگی بلھے شاہ ایکسپریس کی بحالی، لاہور ریلوے سٹیشن اپ گریڈ، نئی ٹرینوں کا اعلان اینڈی برنہم برطانوی لیبر پارٹی کے نئے سربراہ منتخب، آئندہ ہفتے وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے

ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوؤں کی سخت تردید کر دی

Web Desk

30 March 2026

ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران سے مذاکرات کے دعووں کی سختی سے تردید کر دی ہے۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران جنگ کے خاتمے کے لیے پاکستان کی قیادت میں کی جانے والی سفارتی کوششوں کا حصہ نہیں تھا۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ثالثوں کے ذریعے پیغامات ایران تک پہنچائے گئے، مگر امریکی تجاویز زیادہ تر غیر حقیقت پسندانہ اور حد سے متجاوز تھیں۔ ایران نے علاقائی ممالک کی امن کی کوشش کو خوش آئند قرار دیا، اور صورتِ حال کو حقیقت پسندانہ انداز میں دیکھنے پر زور دیا۔

اسماعیل بقائی نے متحدہ عرب امارات سے مطالبہ کیا کہ ایرانی شہریوں کے حقوق کا خیال رکھا جائے اور معاملات میں دور اندیشی کا مظاہرہ کیا جائے۔