پاسداران انقلاب کاامریکی ایف 16 لڑاکا طیارے کو نشانہ بنانےکا دعویٰ
Web Desk
28 March 2026
ایرانی پاسداران انقلاب نے ایک امریکی ایف 16 لڑاکا طیارے کو نشانہ بنانےکا دعویٰ کیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہےکہ جنوبی صوبہ فارس کی فضاؤں میں امریکی ایف 16 لڑاکا طیارے کو نشانہ بنایا گیا۔
پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ ہم پہلے ہی امریکی حکام کو خبردار کر چکے تھے کہ ہمارے صنعتی اہداف پر حملوں کا جواب دیا جائےگا۔ یہ کارروائی محض ایک وارننگ ہے، اگر ہماری صنعتوں پر حملے دوبارہ کیےگئے تو ہمارا اگلا ردعمل امریکا کے تصور سے بھی بڑھ کر ہوگا۔
متعلقہ عنوانات
ایرانی حملے میں بجلی اور ڈی سیلینیشن پلانٹ کو نقصان پہنچا: کویت
17 July 2026
امریکا نے غیرملکی طلبہ اور صحافیوں کے ویزا قوانین سخت کر دیے، قیام کی مدت مقرر
17 July 2026
پیٹرولیم مصنوعات:حکومتی اقدام کو “لوٹ مار” اور “ڈاکہ” قرار,حافظ نعیم الرحمان
17 July 2026
اوگرا روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم قیمتوں کا تعین کرے گی: وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک
17 July 2026
اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری سے پورٹ قاسم کی ترقی کا نیا دور شروع ہوگا: معظم الیاس
17 July 2026
عام انتخابات 2026: آزاد کشمیر میں جدید رزلٹ مینجمنٹ سسٹم متعارف کرانے کی تیاری
17 July 2026
آزاد کشمیر عام انتخابات 27 جولائی کو، 45 حلقوں میں پولنگ ہوگی
17 July 2026
ان دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن ناگزیر ہو چکا ہے: سردار تنویر الیاس کا شرپسندوں کے حملے کے بعد ویڈیو پیغام
17 July 2026