ایرانی فوج کے اردن، کویت اور بحرین میں امریکی اہداف پر ڈرون حملے
Web Desk
3 April 2026
ایرانی فوج نے اپنے تازہ بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اردن، کویت اور بحرین میں امریکی فوج سے منسلک تنصیبات کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
بیان میں کہا گیا کہ امریکی فوج کی جانب سے جارحانہ اقدامات اور ایران کی صنعتی تنصیبات، خصوصاً اصفہان و خوزستان کی اسٹیل فیکٹریوں اور کرج کے بی ون پل کو نشانہ بنانے کے جواب میں ایرانی فوج نے جمعہ کومتعدد اہداف کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا۔
ایرانی فوج کے مطابق نشانہ بنائے گئے مقامات میں اردن میں امریکی فوج کے سازوسامان کے ذخائر، لاجسٹک سپورٹ مراکز اور رہائشی مقامات، کویت کے عریفجان کیمپ میں امریکی بکتر بند بریگیڈ کے میکانائزڈ یونٹ کی تعیناتی کے مقام اور بحرین میں قائم ایلومینیم پگھلانے کا بڑا کارخانہ شامل ہے۔
متعلقہ عنوانات
وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی، جنید اکبر اور عبدالغنی آفریدی کیخلاف اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع
17 July 2026
مالی سال 26ء میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 13 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہا؛ اسٹیٹ بینک نے نئے اعداد و شمار جاری
17 July 2026
اپنی چھت، محفوظ چھت پروگرام: 5 لاکھ روپے تک بلاسود قرض دینے کا اعلان
17 July 2026
عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنے سے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا خدشہ
17 July 2026
جے ڈی وینس نے کشنر اور وٹکوف پر مالی فائدہ اٹھانے کے الزامات مسترد کر دیے
17 July 2026
ویتنامی لڑکی نے ملک بھر میں فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کی نئی لہر پیدا کر دی
17 July 2026
افغان سرحدی راستوں سے ہمسایہ ممالک میں منشیات سمگلنگ، تاجک ایجنسی کی رپورٹ جاری
17 July 2026
صدر ٹرمپ کا چین پر 2020 کے امریکی صدارتی انتخابات کے ڈیٹا کی سب سے بڑی چوری کا الزام
17 July 2026