LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
وزیراعظم شہباز شریف کی کویتی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق اسرائیلی حکومت ٹرمپ کے غزہ منصوبے میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے: اردوان ایم ون اور ایم 14 سمیت اہم شاہراہیں کل شام سے بند کرنے کا اعلان ایران کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، اب مشرق وسطیٰ میں غنڈہ گردی نہیں کر سکتا: ٹرمپ 8 اسلامی ممالک کا غزہ میں فوری امداد اور اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ عالمی تقسیم تشویشناک، گوتریس کا جنگیں طاقت سے نہیں مذاکرات سے ختم کرنے پر زور امریکا کے پاس گولہ بارود کی کمی نہیں، ذخائر میں ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے: ٹرمپ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فرانسیسی سیکرٹری جنرل برائے دفاع و قومی سلامتی کی ملاقات سعودی عرب نے ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن دوبارہ فعال کردی ایران نے امریکا کو سات روز میں آبنائے ہرمز کھولنے کی پیشکش کردی این ایف سی میں خیبرپختونخوا کو انسداد دہشتگردی کیلئے ڈیڑھ سوارب سے زائد ملے: عطا تارڑ بیرسٹر گوہر کی راجہ ناصر عباس سے ملاقات: 27 ستمبر لانگ مارچ اور گرفتاریوں کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل پر تبادلہ خیال عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا مزید سستا ہوگیا اسلام آباد: مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا، 27 ستمبر کا لانگ مارچ ہر صورت ہوگا: بیرسٹر گوہر جماعت اسلامی کا لانگ مارچ اکتوبر کے پہلے ہفتے تک موخر کرنے کا اعلان

محسن نقوی سے امریکی سفیر کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو

Web Desk

25 August 2026

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے امریکی قائم مقام سفیر (چارج ڈی افیئرز) نیٹلی بیکر (Natalie Baker) نے اسلام آباد میں اہم ملاقات کی، جس میں علاقائی سیکیورٹی، امن و استحکام اور دوطرفہ پیش رفت پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور امریکہ کے درمیان مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال ہوا۔ دونوں رہنماؤں نے مشترکہ پولیس ٹریننگ پروگرامز، منظم جرائم، منشیات کی اسمگلنگ اور انسانی اسپاگلنگ (Human Trafficking) کی روک تھام کے لیے باہمی اشتراکِ عمل کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ امریکی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے خطے میں امن و استحکام کی بحالی اور سفارتی و امن کوششوں کے سلسلے میں پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے مثبت اور تعمیری کردار کی تعریف کی۔ اس موقع پر وفاقی سیکرٹری داخلہ بھی موجود تھے، اور ملاقات سیکیورٹی و قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مابین مشترکہ تعاون کو فروغ دینے کے عزم کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔