LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کی فلسطینیوں کو جبری بے دخل کرنے کی مذمت پاکستان خطے میں پائیدار امن و استحکام کا خواہاں ہے، یوسف رضا گیلانی اسحاق ڈار کا ناروے کے ہم منصب ایسپن بارتھ ایدے سے ٹیلی فونک رابطہ پاک بحریہ کی دفاعی صلاحیتوں کا سفر، آپریشن دوارکا سے معرکۂ حق تک پاسدارانِ انقلاب کا آبنائے ہرمز میں امریکی آبدوز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ مزار قائد پر گارڈ تبدیلی کی پروقار تقریب، پاک فضائیہ نے فرائض سنبھال لیے خلیج میں امریکی فوجی اڈے برقرار رکھنا قابلِ عمل نہیں رہا: جنرل ڈیوڈ پیٹریاس روس اور یوکرین کے درمیان فضائی حملوں میں مختصر وقفے پر اتفاق پاسداران انقلاب کا امریکی بحری جہازوں اور 3 آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو شہیدوں کے شہر لاڑکانہ آمد پر خوش آمدید، بلاول بھٹو 6 ستمبر کا دن یاد دلاتا ہے کہ قوم متحد ہو تو کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی: صدر زرداری ایران کا برکس ممالک سے ایرانی خودمختاری کی خلاف ورزی کی مذمت کا مطالبہ شادی کی تقریب پر حملے میں استعمال ہتھیار امریکی ساختہ تھے، ایرانی عدلیہ ٹرمپ کے نمائندہ وفد کی روسی صدر سے ملاقات، 3 گھنٹے سے زائد مذاکرات جاری رہے ایران کا خودمختاری اور قومی مفادات کے دفاع کیلئے فیصلہ کن اقدامات کا اعلان

امریکامیں مہنگائی 2برسوں کی بلندترین شرح پرپہنچ گئی

Web Desk

10 April 2026

امریکا میں مہنگائی گذشتہ ماہ تقریباً دوبرسوں کی بلند ترین شرح تک پہنچ گئی۔ ماہرین کے مطابق اس کی وجہ ایران جنگ کی وجہ سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ اور معیشت پر اس کا منفی اثر ہے۔

امریکی لیبر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق مارچ میں مہنگائی کی شرح گذشتہ 12 ماہ کے دوران بڑھ کر سب سے زیادہ 3.3 فیصد ہو گئی ہے جو فروری میں 2.4 فیصد تھی۔

یہ 2022 کے بعد مہنگائی کی شرح میں ہونے والا سب سے زیادہ ماہانہ اضافہ ہے۔

رپورٹ کے مطابق گذشتہ ماہ اضافہ آبنائے ہرمز کی بندش کی وجہ سے ہوا، کیونکہ اس سے تیل کی قیمتوں میں بہت اضافہ ہوا ہے۔