LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
روپیہ مستحکم، انٹربینک میں ڈالر مزید 3 پیسے سستا ہوگیا یانڈیکس ڈیٹا سینٹرز پر غیر معمولی ڈرون حملے، روس نے حفاظتی اقدامات پر غور شروع کردیا پاکستان اور قطر ثالثی کے لیے کردار ادا کر رہے ہیں: اسماعیل بقائی مریم نواز نے سوشل سکیورٹی موبائل ہیلتھ پروگرام کا افتتاح کر دیا روس سے تیل کی رسد بڑھنے کی توقعات کے باعث عالمی منڈی میں قیمتیں کم امریکا نے ایران کی کچھ شرائط مان لی ہیں: محسن رضائی کا دعویٰ اسلام آباد پولیس کی 10 بکتر بند گاڑیاں کے پی منتقل چاند نظر آگیا، پاکستان میں کل یکم جمادی الاول ہوگی صوبے کو انتشار نہیں خدمت کی ضرورت ہے، مریم نواز کی خیبر پختونخوا حکومت پر تنقید وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کیلئے 11 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کر دی ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری خلیجی ممالک دیکھ چکے امریکی نام نہاد سکیورٹی چھتری کتنی مؤثر ہے: ایران ہماری پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، کابل، قندھار اور جلال آباد سے نہیں: فیصل کریم کنڈی وزیراعظم کا ایس ایم ایز کیلئے قرضوں کا حجم 2028 تک 2.2 ٹریلین روپے کرنے کا حکم خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں امن و ترقی کیلئے فنڈز کی فوری فراہمی کا فیصلہ

انڈونیشیا: جمعہ کی نماز کے دوران مسجد میں دھماکا، 54 افراد زخمی

Web Desk

7 November 2025

انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں جمعہ کی نماز کے دوران ایک تعلیمی ادارے کی مسجد میں دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں اساتذہ اور طلبہ بھی شامل ہیں۔
زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ پولیس اور حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ حکام کے مطابق دھماکے کے مقام سے ایک بندوق اور گولیاں بھی برآمد ہوئی ہیں، جس سے خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ دھماکا دہشت گردی کا واقعہ ہو سکتا ہے۔
پولیس نے عوام سے پرامن رہنے اور حکام کے ہدایات پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے، اور علاقے میں سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔