LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکی رہنما رچرڈ گرنیل کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ: “انہیں فوری رہا کیا جائے ریاض ایئرپورٹ اور آرامکو ریفائنری پر حملوں کا حوثی دعویٰ، سعودی اتحاد کی بحیرہ احمر پر جوابی کارروائی امریکا میں پاکستانی نژاد تحرک کی حمایت: پاکستان میں انسانی حقوق اور جمہوریت کی بحالی کا مطالبہ سعودی عرب میں میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد امریکا کی غیر ملکی مالیاتی اداروں کو ایران سے لین دین پر پابندیوں کی دھمکی امریکا کی اتحادی ممالک کو 2.27 ارب ڈالر کے فوجی سازو سامان کے فروخت کی منظوری نیویارک میں خسرے کی وبا کے باعث ایمرجنسی نافذ پی ٹی آئی انتشار کی سیاست کر رہی، ریاست یرغمال بنانے نہیں دیں گے: اختیار ولی سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کوہاٹ پہنچ گیا، آج پشاور روانگی لانگ مارچ، دھرنے: پشاور میں تاجر برادری کا خیبر پختونخوا حکومت کیخلاف احتجاج روس کے کیف میں فضائی حملے، 6 افراد ہلاک، 59 زخمی برطانوی ایئربیس سے بی ون بمبار طیارے احتیاطی طور پر واپس بلائے: جے ڈی وینس روس میں طاعون کے ممکنہ کیس کا بغور جائزہ لے رہے ہیں: امریکی صدر سائبیریا میں سائنسی تجربہ گاہ میں خاتون محقق کی ہلاکت، علاقے میں شدید خوف و ہراس روشنی سے دماغی خلیوں کو کنٹرول کرنے والی تحقیق پر 3 سائنس دانوں کو نوبیل انعام

بھارتی خلائی پروگرام کو بڑا دھچکا، پولرسیٹلائٹ لانچ وہیکل مشن پھر ناکام

Web Desk

14 March 2026

بھارت کے خلائی پروگرام کو ایک بڑا دھچکا لگا ہے، پولر سیٹلائٹ لانچ وہیکل مشن ایک بار پھر ناکام ہو گیا۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی خلائی مشن  آندھرا پردیش کے ستیش دھون اسپیس سینٹر سے پرواز کے تقریباً آٹھ منٹ بعد تکنیکی خرابی کا شکار ہوگیا۔

جس کے نتیجے میں زمین کے مشاہدے کے لیے تیار کیا گیا مرکزی سیٹلائٹ انویشا سمیت16سیٹلائٹس تباہ ہوگئے۔2021کے بعد یہ اس راکٹ کی پانچویں اور گزشتہ 8ماہ کے دوران دوسری بڑی ناکامی ہے۔ جس کے بعد انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن کی صلاحیت اور حکومت کی خلائی شعبے کو تیزی سے تجارتی بنانے کی پالیسی پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔

اس سے قبل 18 مئی 2025 کوتیسرے مرحلے کے سالڈ موٹر میں دباؤ کم سیٹلائٹ مدار تک نہیں پہنچ سکا تھا۔ماہرین کے مطابق ان ناکامیوں کے نتیجے میں بھارت کو مالی اور دفاعی دونوں سطحوں پر نقصان اٹھا جب کہ انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن کی ناقص کارکردگی بھی کھل کر سامنے آگئی۔

پی ایس ایل وی تین دہائیوں تک قابل اعتماد سمجھا جانے والا راکٹ تھا جو اب مسلسل ناکامیوں کے باعث تحقیقات کے لیے عارضی طور پر روک دیا گیا ہے۔