ایشیا کپ ٹرافی کے معاملے پر جلد حل کی توقع، بھارتی بورڈ کا اعلان
Web Desk
8 November 2025
بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری دیواجیت سائیکیا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایشیا کپ ٹرافی کے معاملے کو جلد حل ہونے کی امید ہے۔
آئی سی سی نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے ساتھ ملاقات کا اہتمام کیا، جو خوشگوار ماحول میں ہوئی۔ سیکریٹری بھارتی بورڈ نے بتایا کہ محسن نقوی سے دوستانہ ماحول میں ملاقات کی گئی، اور یہ ملاقات آئی سی سی کے آفیشل کے ذریعے ممکن ہوئی۔
انہوں نے مزید کہا کہ باہمی بات چیت کے ذریعے تمام مسائل کو حل کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
کے پی کو مزید تجربہ گاہ بنانا بند کیا جائے، گورنر راج کا نفاذ جمہوری عمل پر ضرب ہے: اسد قیصر
11 October 2026
خیبرپختونخوا ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس، عوام کو دہشتگردی نے نجات دلائیں گے: گورنر
11 October 2026
میناب سکول حملے میں 168 افراد شہید ہوئے، امریکا کو جواب دہ بنائیں گے: ایران
11 October 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کو مسترد کرتے ہیں: مولانا فضل الرحمان
11 October 2026
آرٹیکل 232 کے تحت صدر کی طرف سے ایمرجنسی نافذ کرنے کا گزیٹ نوٹیفکیشن جاری
11 October 2026
آرٹیکل 245 کے تحت خیبر پختونخوا میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
11 October 2026
وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا کے نامزد اضلاع میں ایریا ڈیویلپمنٹ سیکرٹریٹ قائم کرنے کا حکم
11 October 2026
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج مسائل کا حل نہیں، جمہوریت دشمنی کا سفر جاری ہے: حافظ نعیم الرحمان
11 October 2026