بھارتی آبی دہشت گردی، دریائے چناب کا پانی روک لیا گیا
Web Desk
22 August 2026
بھارت نے دریائے چناب کا پانی روک لیا ہے جس کے نتیجے میں دریا کے بہاؤ میں محض ایک ہی دن کے اندر 53 ہزار کیوسک کی شدید کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے پانی کا یہ بہاؤ سلال (Salal) اور بگلیہار (Baglihar) ڈیمز میں روکا گیا ہے، جو سندھ طاس معاہدے (Indus Waters Treaty) کی سنگین ورزی کے زمرے میں آتا ہے۔
محکمہ آبپاشی کے ذرائع کے مطابق ہیڈ مرالہ کے مقام پر صبح 7 بجے پانی کی آمد 74 ہزار کیوسک ریکارڈ کی گئی تھی، جو دوپہر 12 بجے تک گھٹ کر 31 ہزار کیوسک رہ گئی۔ بعد ازاں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد مزید کم ہو کر صرف 21 ہزار کیوسک پر آ گئی ہے، جس سے نچلے علاقوں میں زراعت اور آبی ذخائر پر شدید اثرات مرتب ہونے کا خدشہ ہے۔
متعلقہ عنوانات
اسلام آباد پر لشکر کشی کی ہرگز اجازت نہیں دی جاسکتی، تمام وسائل بروئے کار لائیں گے: خواجہ آصف
7 October 2026
7 اکتوبر کے طوفان الاقصیٰ نے اسرائیل کو شکست دی: حافظ نعیم الرحمان
7 October 2026
بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
7 October 2026
محسن نقوی، طلال چوہدری سے برطانوی وزیر مملکت خارجہ امور سٹیفن ڈوٹی کی ملاقات
7 October 2026
صومالی بحری قزاقوں سے بازیاب تین پاکستانی کراچی پہنچ گئے
7 October 2026
ایران افزودگی کے حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا، ایرانی عہدیدار
7 October 2026
کوئٹہ سے پنجگور جاتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج اسد اللہ رئیسانی لاپتا
7 October 2026
عالمی مسائل کے حل کیلئے کثیرالجہتی نظام اور اقوام متحدہ کا کردار مزید اہم ہو گیا: اسحاق ڈار
7 October 2026