بھارت: رانچی سے دہلی جانے والا ایئر ایمبولنس طیارہ تباہ، ڈاکٹر اور مریض سمیت 7 افراد ہلاک
Web Desk
24 February 2026
بھارت سے خبر ہے جہاں جھارکھنڈ کے ضلع چترا میں ایک ایئر ایمبولنس طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ جس میں سوار سات افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں پے درپے طیاروں کے گرنے کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جس میں حال ہی میں ایک اور طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا ہے۔ یہ چھوٹا بیچ کرافٹ سی نوے ایئر ایمبولنس طیارہ رانچی سے نئی دہلی جا رہا تھا جب وہ چترا کے قریب جنگلی علاقے میں گر گیا۔ طیارے میں سات افراد سوار تھے جن میں ایک مریض، ایک ڈاکٹر، ایک پیرامیڈک، دو معاون عملے اور دو پائلٹس شامل تھے۔ حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد تمام افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
23 November 2026
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026
یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
23 November 2026
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے
23 November 2026
پاکستان نےعالمی تنازعات کے خاتمے کیلئے فعال کردار ادا کیا: پرتگال
23 November 2026
انڈونیشیا: فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی
23 November 2026
بھارت میں جنگی مشق کے دوران 2 فوجی ٹینک تلے کچلے گئے
23 November 2026
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان اور پرتگال میں شراکت داری کا نیا دور
23 November 2026