عمران خان کا آنکھ کے علاج کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
Web Desk
2 March 2026
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے آنکھ کے علاج کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔بانی پی ٹی آئی کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے آنکھ کے علاج سے متعلق درخواست عدالتِ عالیہ میں دائر کر دی ہے۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان کو علاج کی غرض سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کی اجازت دی جائے۔درخواست میں مزید استدعا کی گئی کہ علاج کے دوران بانی کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر عاصم کو بھی رسائی فراہم کی جائے تاکہ وہ طبی معائنے اور علاج کی نگرانی کر سکیں۔
متعلقہ عنوانات
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز
19 November 2026
شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر
19 November 2026
ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ
19 November 2026
خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ
19 November 2026
سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت
19 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ
19 November 2026
نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز
19 November 2026