پنجاب میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کا انخلا تیز: ہولڈنگ پوائنٹس پر سینکڑوں افراد موجود
Web Desk
2 March 2026
پنجاب پولیس نے غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کی تازہ ترین رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ڈی پورٹ ہونے والوں میں 11 ہزار 190 ایسے افراد شامل ہیں جن کے پاس کوئی سفری دستاویزات نہیں تھیں، جبکہ رہائشی ثبوت رکھنے والے 10 ہزار 441 اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز 11 ہزار 98 افراد کو بھی واپس بھیجا گیا ہے۔ اس وقت بھی 346 افراد ہولڈنگ پوائنٹس پر موجود ہیں جنہیں قانونی کارروائی کے بعد روانہ کیا جائے گا۔ ترجمان کے مطابق انخلا کے عمل کو انسانی ہمدردی اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق مکمل کیا جا رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
بجلی صارفین پر اگلے 3 ماہ کیلئے 23 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری مکمل
12 August 2026
پیپلزپارٹی نے آزادکشمیر کے الیکشن کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی: طارق فضل چودھری
12 August 2026
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، آئندہ سفارتی سرگرمیوں کا جائزہ
12 August 2026
پٹرول 94 پیسے فی لٹر سستا، ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا
12 August 2026
مارگلہ ٹریلز کے تفریحی راستے 13 اگست کو عوام کیلئے بند رہیں گے
12 August 2026
قومی سطح پر یکساں ای فائلنگ نظام کے قیام کیلئے مشاورتی عمل شروع
12 August 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال سے صنعتی سرگرمیاں متاثر، ایف پی سی سی آئی کا ریڈ الرٹ
12 August 2026
سندھ حکومت کا چترال کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان پشاور پہنچ گیا
12 August 2026