LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد انٹرسٹی بس کرایوں میں اضافہ خوراک کی بلا تعطل فراہمی کے لیے امارات میں متبادل سپلائی چین فعال رجب بٹ نے اہلیہ ایمان فاطمہ سے شادی ختم کرنے کا اعلان کر دیا ایران پر جتنا دباؤ بڑھے گا ردعمل بھی اتنا ہی سخت ہوگا: ایرانی صدر طاقت کا استعمال مسائل کا حل نہیں، چین کا ایران پر حملے روکنے کا مطالبہ نیویارک:میئر ہاؤس کے باہر اسلام مخالف مظاہرے کے دوران مشتبہ آلات پھینکے گئے، 2افراد زیر حراست  جنگ کے بعد ایران کا نقشہ شاید ویسا نہ رہے: امریکی صدر ٹرمپ دبئی میں فضائی کارروائی کے دوران ملبہ گرنے سے جاں بحق ڈرائیور پاکستانی تھا، اماراتی حکام ایران پر کسی بھی بڑے حملے سے رجیم چینج ممکن نہیں، امریکی انٹیلی جنس رپورٹ پیشگی منصوبہ بندی نہ ہوتی تو پیٹرول 375 روپے فی لیٹر ہو چکا ہوتا :خواجہ آصف ایرانی حملوں سے پاکستان کو سعودی عرب کے معاملے میں مشکل صورتحال کا سامنا جزیرہ قشم پر امریکی حملے کے بعد ایران کا بحرین میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ تہران میں حملہ ، قدس فورس کے 16طیارے تباہ کردیے، اسرائیل کا دعویٰ آسان شکار نہیں، عوام کی حفاظت کریں گے، صدر یواے ای کا ایرانی حملوں پرردعمل ایران پر حملہ مشرق وسطیٰ سمیت پوری دنیاپر احسان اور خدمت ہے، امریکی صدر

بانی پی ٹی آئی کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر نوٹس جاری

Web Desk

3 March 2026

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو علاج کے لیے اڈیالہ جیل سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر وفاقی حکومت اور متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس خادم حسین سومرو پر مشتمل بنچ نے سماعت کی۔ بانی پی ٹی آئی کے وکلا لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ نے درخواست جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی استدعا کی، جس پر عدالت نے واضح کیا کہ پیپر بک کی تیاری میں وقت درکار ہے، تاہم فوری طور پر ریاست سے جواب طلب کر لیا گیا ہے۔