حق مہر ناقابلِ تنسیخ حق ہے”، بیواؤں کے حقوق پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ جاری
Web Desk
26 February 2026
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک بیوہ کی درخواست پر تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتوں کو بیواؤں کے حقوق کے معاملے میں تکنیکی بنیادوں کے بجائے انصاف پر مبنی اور لبرل نقطہ نظر اپنانا چاہیے۔ کیس کے مطابق خاتون کی شادی 1991 میں ہوئی تھی اور نکاح نامے میں اسلام آباد کا ایک مکان بطور مہر درج تھا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ ویسٹ پاکستان فیملی کورٹس ایکٹ 1964 میں مہر کے لیے کوئی مخصوص میعاد مقرر نہیں، اس لیے عمومی قانون کا اس پر خودکار اطلاق نہیں ہوتا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ شوہر کی وفات کے بعد حق مہر وراثت سے ادا ہونا لازم ہے اور یہ حق کسی بھی صورت ساقط نہیں کیا جا سکتا۔
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026