LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی مبینہ حراست: پشاور ہائیکورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری، آئی جی اور چیف سیکرٹری سے رپورٹ طلب الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا، پولنگ 20 دسمبر کو ہوگی پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارتی حجم 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق سرکاری حج سکیم: دوسری قسط جمع کروانے کی تاریخ میں ایک روز کی توسیع نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے ورچوئل مذاکرات کا فیصلہ، اضافی ٹیکس کی تجویز اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 2015 کے قانون کے تحت کرانے کا حکم اسحاق ڈار سے صدر مالدیپ کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق مالدیپ کے صدر کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں استقبالیہ تقریب، گارڈ آف آنر پیش مدینہ منورہ اور مشرقی علاقوں کی جانب آنیوالے 5 ڈرونز تباہ کر دیئے: سعودی فوجی اتحاد ٹرمپ کا ایران جنگ جلد ختم ہونے کا دعویٰ، تیل کی قیمتیں تیزی سے گرنے کی پیشگوئی قطر اور پاکستان کے ذریعے امریکا کے ساتھ رابطے جاری ہیں: عباس عراقچی امریکا نومبر کے وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہیں کرے گا: وائٹ ہاؤس راجن پور میں خوفناک حادثہ، مسافر بس الٹنے سے 9 افراد جاں بحق، 36 زخمی لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فوج کا سرگرمیاں جاری رکھنے کا اعلان غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید

ڈپٹی چیئرمین اور پراسیکیوٹر جنرل نیب کی تعیناتیاں چیلنج، اسلام آباد ہائیکورٹ کا نیب اور وزارتِ قانون کو نوٹس

Web Desk

21 October 2026

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کے ڈپٹی چیئرمین احتشام قادر اور پراسیکیوٹر جنرل سہیل ناصر کی تعیناتیوں کو غیر قانونی قرار دینے سے متعلق دائر درخواست پر نیب اور وزارتِ قانون سمیت تمام متعلقہ فریقین کو باقاعدہ نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔ جسٹس عمیر مجید ملک نے ڈاکٹر جی ایم چوہدری ایڈووکیٹ کی آئینی درخواست پر سماعت کی، جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ یہ تقرریاں بغیر اشتہار اور نیب آرڈیننس کی سیکشن 5، 6، 7 اور 8 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کی گئی ہیں۔ عدالت عالیہ نے فریقین کو کام سے روکنے اور تقرریوں کا ریکارڈ طلب کرنے کی متفرق درخواستوں پر بھی نوٹسز جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کر دی ہے۔