LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ابوظہبی عدالت کا بائنانس کے 6.5 ارب ڈالر کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم صومالیہ کا اماراتی سفیر کو 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم، اپنا سفیر بھی واپس بلا لیا بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

حق مہر وقت گزرنے سے ختم نہیں ہو سکتا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے بیوہ کا دعویٰ خارج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

Web Desk

26 February 2026

اسلام آباد ہائی کورٹ نے خواتین کے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے ایک سنگ میل فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ حق مہر محض وقت گزرنے سے ختم نہیں ہو سکتا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے 21 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں بیوہ کا دعویٰ تین سال کی مدت گزرنے پر خارج کرنے کا نچلی عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے واضح کیا کہ حق مہر ایک “مقدس قرض” ہے جس کی ادائیگی وراثت کی تقسیم سے بھی پہلے لازم ہے۔ فیصلے میں سورۃ النساء کی آیات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا کہ مہر کو تین سال کی حد میں مقید کرنا اسلامی احکامات اور آئین کے آرٹیکل 227 کے منافی ہے۔ عدالت نے فیملی کورٹ کو چار ماہ میں کیس کا فیصلہ میرٹ پر کرنے کی ہدایت کی ہے۔