LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایرانی وفد کا امریکاسے مذاکرات کیلیے اسلام آبادآنے کاامکان، برطانوی نیوزایجنسی ایرانی رہنماعقلمندہیں توایران کا مستقبل تابناک ہوسکتاہے، امریکی صدر مذاکرات سے خطے میں امن کوفروغ ملے گا، ڈارکا ایرانی وزیرخارجہ سے رابطہ مذاکرات میں بریک تھروہواتوایرانی قیادت سے ملاقات کرنا چاہوں گا، ٹرمپ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس، مذاکرات یقینی بنانے کاعزم امیدہے امریکا ایران مذاکراتی عمل جاری رہے گا، روس اسلام آباد مذاکرات کا دوسرا مرحلہ: وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایرانی سفیر کی ملاقات جاپان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 7.5 ریکارڈ، سونامی کا خطرہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فون: ناکہ بندی مذاکرات میں رکاوٹ ہے، روئٹرز کا دعویٰ پاک مصر مشق ’تھنڈر II‘ کامیابی سے مکمل، انسداد دہشتگردی تعاون مزید مضبوط پاکستان نے امن کیلئے کردار ادا کیا، امریکا ناقابلِ اعتماد، مذاکرات میں شرکت کا کوئی ارادہ نہیں: ایران چین کی بے مثال ترقی دنیا کیلئے ایک روشن مثال ہے: مریم نواز اسلام آباد مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ: وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکی سفیر سے ملاقات، سیکیورٹی انتظامات پر بریفنگ ایران کا امریکا کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ، غیر ضروری مطالبات ماننے سے انکار امریکا سے مذاکرات جاری، جنگ کیلئے بھی تیار ہیں: محمد باقر قالیباف

اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ ٹو کیس، بانی پی ٹی آئی کی اپیل پر اعتراضات زیر سماعت

Web Desk

5 March 2026

اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے دوران جسٹس خادم حسین سومرو متفرق درخواست پر غور کر رہے ہیں۔

بانی پی ٹی آئی اور بشری کی جانب سے بیرسٹر سلمان صفدر عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ سلمان صفدر نے عدالت کو بتایا کہ انہیں دوبارہ پیش ہونا پڑا کیونکہ کچھ اعتراضات آفس کی جانب سے لگائے گئے تھے، حالانکہ اپیل وقت پر دائر کی گئی تھی۔

سلمان صفدر نے عدالت کو آگاہ کیا کہ 20 دسمبر کو سزا کا فیصلہ ہوا اور 29 دسمبر کو اپیلیں دائر کی گئیں، اور اپیل دائر کرتے وقت مصدقہ نقل فیصلے کے ساتھ منسلک کی گئی تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ آفس نے ابتدائی طور پر اپیلوں پر اعتراضات کے بارے میں کچھ نہیں بتایا۔

سلمان صفدر نے بتایا کہ جب سزا معطلی کی درخواست دائر کی گئی تو 14 فروری کو انہیں اپیلوں پر اعتراضات سے آگاہ کیا گیا۔

عدالت نے اپیل پر لگائے گئے اعتراضات کا جائزہ لیتے ہوئے کارروائی جاری رکھی ہے تاکہ قانونی نکات اور درخواست کی نوعیت کا مکمل تجزیہ کیا جا سکے۔