آئی سی سی کا پاک بھارت میچ سے قبل کشیدگی ختم کرنے کے لیے اہم قدم
Web Desk
12 February 2026
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان، بھارت اور بنگلادیش کے بگڑتے تعلقات کی بہتری کےلیے اہم فیصلہ کیاہے، جس پرپاک بھارت میچ سے قبل عملدرآمدہوگا
اس حوالے سے بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام نے ایک انٹرویو میں بتایاکہ 15 فروری کو ٹی 20 ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل آئی سی سی نے ایشیائی ممالک کے کرکٹ بورڈ سربراہان کو مدعو کیا ہے۔ یہ تمام سربراہان پویلین میں بھی ایک ساتھ نظر آئیں گے۔
امین الاسلام کاکہناتھاکہ مدعو کرنے کا مقصد ان ممالک کے سربراہان کے درمیان مکالمہ کرنا ہے تاکہ مسائل کا حل نکالا جاسکے۔آئی سی سی کی جانب سے یہ ملاقات کولمبو میں رکھی جائے گی جو اجلاس کی صورت میں ہوگا۔
امین الاسلام کے مطابق اس اجلاس کا مقصد بھارت، بنگلادیش اور پاکستان کے درمیان کشیدہ ہونے والے تعلقات کو بہتر بنانا ہے جو ورلڈکپ سے قبل کشیدہ ہوئے اور عالمی کرکٹ کا ماحول متاثر ہوا۔اجلاس میں پاکستان، بھارت، بنگلادیش، سری لنکا اور افغانستان کے سربراہان شامل ہوں گے۔
متعلقہ عنوانات
روسی وزیرِ داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کر کے واپس روانہ
15 October 2026
ایمان مزاری اور عبدالہادی چٹھہ کے جیل ٹرائل کی منظوری
15 October 2026
پشاور دیر کالونی اسکول حادثہ: ایل آر ایچ اسپتال میں 33 افراد جاں بحق اور 20 زخمی لائے گئے، ترجمان
15 October 2026
کے پی ایمرجنسی مارشل لاء سے بدتر، تمام طاقت کا سرچشمہ پارلیمنٹ ہو تو غیر مشروط مذاکرات کو تیار ہیں: محمود خان اچکزئی
15 October 2026
بیرسٹر گوہر کا عمران خان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے اظہار لاتعلقی
15 October 2026
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس نے کے پی میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی توثیق کردی
15 October 2026
جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا
15 October 2026
بانی پی ٹی آئی کا ‘ایکس’ اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست: اسلام آباد ہائی کورٹ نے بیرسٹر گوہر کو جواب کے لیے مہلت دے دی
15 October 2026