لاہور میں بسنت کیلئے رجسٹریشن فیس کتنی؟ تفصیلات جاری
Web Desk
14 December 2025
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لاہور میں بسنت کے لیے رجسٹریشن فیس کی تفصیلات جاری کردی گئیں ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ڈور اور پتنگ بنانے والوں کیلئے رجسٹریشن فیس 1000 روپے مقرر کی گئی ہے۔ ڈور اور پتنگ فروخت کرنے والے ٹریڈرز اور دکاندار کی رجسٹریشن فیس بھی 1000 روپے مقرر کی گئی ہے ۔اس کے علاوہ کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کی فیس 5000 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ پتنگ سازوں اور ڈور بنانے والوں کی رجسٹریشن کا آغاز 20 دسمبر سے شروع ہونے کا امکان ہے۔کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پتنگ ڈور باغبانپورہ اور موچی گیٹ میں ہی فروخت ہو سکے گی جبکہ پتنگ سازوں اور ڈور بنانے والوں کی رجسٹریشن کے لیے فارم اے استعمال ہوگا۔ضلعی انتظامیہ حکام کے مطابق کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کی رجسٹریشن کے لیے فارم سی استعمال ہوگا۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان، چین کے دل ایک دوسرے سے جڑے اور ایک ساتھ دھڑکتے ہیں: وزیراعظم
30 September 2026
ایف بی آر کی انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
30 September 2026
18 سال سے پیپلز پارٹی کی حکومت، سندھ بہت پیچھے رہ گیا: حافظ نعیم الرحمان
30 September 2026
پاکستان کا ایم ٹی آنر 25 کی بازیابی کے دوران جانی نقصان پر اظہار تعزیت
30 September 2026
پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں پارلیمانی امور پر مشاورت، اجلاس میں اہم معاملات زیر غور
30 September 2026
پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے کرسچن میرج بل 2026 کی منظوری دے دی
30 September 2026
پاکستان ایس سی او سربراہ اجلاس کی کامیاب میزبانی کیلئے پرعزم ہے: اسحاق ڈار
30 September 2026
ماسکو میں عالمی مذہبی کانفرنس، پاکستان سمیت 40 ممالک کے وفود کی شرکت
30 September 2026