LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران نے نئی امریکی پابندیوں کو ریاستی اور معاشی دہشت گردی قرار دے دیا ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای زندہ مگر شدید زخمی ہیں: ٹرمپ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک سانحہ پمز ہسپتال: جاں بحق ہونے والے 14 بچے سپرد خاک، ہر آنکھ اشکبار پاکستان نے فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر قرار دیدیا برطانوی شہزادہ ہیری اور میگھن 6 سالہ بعد برطانیہ واپس پہنچ گئے بچوں کو سوشل میڈیا کا عادی بنانے کا الزام، میٹا 16.7 ارب ڈالر جرمانہ دینے پر رضا مند ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کیخلاف فوری نئے حملوں کا ارادہ نہیں: امریکی میڈیا امریکا کا چین سے منسلک بڑا سائبر حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ نیپال میں شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، 162 سے زائد افراد ہلاک، 403 لاپتہ امریکا، اسرائیل آئی اے ای اے پر ایرانی جوہری تنصیبات کے معائنے کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں: ایران دشمن کا کوئی بھی غلط اقدام فوری جوابی کارروائی کا باعث بنے گا: ایرانی فوج یوکرینی حملے: روس کا اہم انفراسٹرکچر کی سکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کشیدگی میں کمی کی کوششیں: قطری وزیراعظم آج ایران کا دورہ کریں گے اقوام متحدہ کا اسرائیل سمیت تمام فریقین سے لبنان میں بلاامتیاز کارروائیاں روکنے کا مطالبہ

امریکی اوراسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کریں گے، حزب اللہ کا اعلان

Web Desk

1 March 2026

لبنان کی تنظیم حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جارحیت‘کا مقابلہ کرے گی۔حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نعیم قاسم کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ ان کی تنظیم مزاحمت کا راستہ نہیں چھوڑے گی۔

نعیم قاسم نے ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای پر امریکا اور اسرائیل کے حملے کو مجرمانہ‘ سرگرمی قرار دیتے ہوئے کہا کہ خدا پر اعتماد، رہنمائی اور حمایت کے ساتھ ہم اس جارحیت کا مقابلہ کرنے کی اپنی ذمے داری پوری کریں گے۔

اس سے قبل حزب اللہ نے کہا تھا کہ وہ کسی بھی تنازع کا حصہ نہیں بنے گی لیکن آیت اللہ خامنہ ای پر کسی بھی حملے کو ’سُرخ لکیر‘ سمجھا جائے گا۔