حمزہ شہباز سے سابق و موجودہ اراکین اسمبلی اور سینیٹرز کی اہم ملاقاتیں
Web Desk
28 August 2026
سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے پرائم منسٹر ہاؤس میں سابق و موجودہ اراکینِ اسمبلی اور سینیٹرز نے اہم ملاقاتیں کیں، جن میں سائرہ افضل تارڑ، جمال شاہ کاکڑ، حفیظ الرحمان دریشک، مرتضیٰ جاوید عباسی، خرم دستگیر اور سابق سینیٹر بہرہ مند تنگی شامل تھے۔ ملاقاتوں کے دوران علاقائی مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی اور انہیں ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی۔ اس کے علاوہ حمزہ شہباز کی زیر صدارت پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ہوا جس میں چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں حمزہ شہباز نے بلوچستان، خیبر پختونخوا، جنوبی پنجاب اور چھوٹے شہروں کے نوجوانوں کو جدید تکنیکی کورسز کروانے اور تربیت کے دوران ماہانہ وظائف فراہم کرنے کی ہدایت کی، جبکہ کورسز کی مکمل سرپرستی اور تربیت کے بعد مارکیٹ میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے عزم کا بھی اظہار کیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
کے پی کا بُرا حال، پی ٹی آئی عمران خان کے بیانیہ میں مصروف ہے: علی شاہ باچا
8 October 2026
لانگ مارچ کیلئے سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال، سہیل آفریدی سے جواب طلب
8 October 2026
منشیات و اسلحہ برآمدگی کیس، عدالت کا انمول عرف پنکی کو پیش کرنے کا حکم
8 October 2026
پاک فوج کا اہم اقدام، استور سے سکردو تک 66 کلومیٹر روڈ ٹریک مکمل
8 October 2026
چھوٹی و درمیانی صنعتوں کیلئے طویل المدتی قرض کی شرح سالانہ 2 فیصد کرنے کا مطالبہ
8 October 2026
انسانی حقوق کمیشن کی رپورٹ: پاکستان کی جیلوں میں گنجائش سے 160 فیصد زائد قیدی، 75 فیصد زیرِ سماعت
8 October 2026
وزیرِخارجہ سے بحرینی ہم منصب کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
8 October 2026
شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور
8 October 2026