رواں برس خطبۂ حج مسجد نبوی ﷺ کے امام و خطیب شیخ علی الحذیفی دیں گے
Web Desk
18 May 2026
رواں برس خطبۂ حج مسجد نبوی ﷺ کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر علی الحذیفی دیں گے۔
عرب میڈیا کے مطابق ادارہ امور حرمین شریفین نے اعلان کیا ہے کہ مسجد نبوی ﷺ کے امام و خطیب شیخ علی الحذیفی منگل 26 مئی، 9 ذی الحج 1447 ہجری کو میدان عرفات کی مسجد نمرہ میں خطبۂ حج ارشاد فرمائیں گے۔
عرب میڈیا کے مطابق شیخ علی الحذیفی کا شمار نہ صرف سعودی عرب بلکہ دنیا بھر کے ممتاز قراء میں ہوتا ہے۔وہ اس سے قبل مسجد قبا اور مسجد الحرام میں بھی امامت و خطابت کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔
خیال رہے کہ سعودی عرب میں ذی الحج کے بابرکت مہینے کا آغاز ہو چکا ہے، جبکہ مناسک حج کا اہم ترین رکن وقوف عرفہ 26 مئی کو ادا کیا جائے گا۔ عید الاضحیٰ بدھ 27 مئی 2026 کو متوقع ہے۔
متعلقہ عنوانات
پولیس اور عدالتی نظام ناقص ، پورے سسٹم کو جڑ سے اکھاڑنا ہوگا: حافظ نعیم الرحمان
28 August 2026
سندھ طاس معاہدے کی پاسداری علاقائی امن و استحکام کیلئے ضروری ہے: اسحاق ڈار
28 August 2026
ٹرمپ کی ایران کو نئی دھمکی، رائفل تھامے تصویر کیساتھ ’نو مور نائس گائے‘ کا پیغام
28 August 2026
امریکا ایران تنازع کا واحد قابلِ عمل حل مذاکرات اور سفارت کاری ہے: چین
28 August 2026
آبنائے ہرمز سے کسی جہاز کو بغیر اجازت گزرنے کی اجازت نہیں: ایران
28 August 2026
امریکا کو سمجھنا ہوگا کہ دباؤ سے سفارتکاری بحال نہیں ہوسکتی: عباس عراقچی
28 August 2026
ایل این جی کی قیمتوں میں بڑی کمی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
28 August 2026
روسی اخبارات میں سی آئی اے چیف کے دورہ ماسکو، برطانیہ کو روسی انتباہ اور سوئس پابندیوں کے مستقبل پر بحث
28 August 2026